بخاری سید
رکن
- شمولیت
- مارچ 03، 2013
- پیغامات
- 255
- ری ایکشن اسکور
- 470
- پوائنٹ
- 77
قاہرہ...مصر کی ایک عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی سمیت پانچ غیر ملکیوں کو پھانسی کی سزا سنا دی۔پانچ میں سے چارملزمان کوعدالت میں پیش کیاگیا ان میں ایک برطانوی اورتین جمہوریہ سیشلز کے شہری ہیں۔ پاکستانی شہری چھاپے کے دوران فرار ہوگیا تھا جسے غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی۔ عدالتی حکام کے مطابق ان افراد کو 2011 میں ایک کشتی سے گرفتارکرکے تین ٹن چرس برآمدکرلی گئی تھی۔عدالت نے ان افراد پر ایک کروڑچونتیس لاکھ ڈالرسے زائد جرمانہ بھی عائد کیا ہے تاہم ملزمان اپنے اوپر عائد فیصلے کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں۔
ربط
ربط