مظفر اکبر
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 20، 2017
- پیغامات
- 16
- ری ایکشن اسکور
- 5
- پوائنٹ
- 24
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام مظفر اکبر وانی ہے.میں کشمیر سرینگر سے ہوں,میرا گرانا جماعت اسلامی سے تعلق رکھتا تھا,جماعت اسلامی کا ایک مدرسہ ہمارے علاقے میں ہیں,وہاں میرا بڑا بھائی معلم تھے ریاض اکبر وانی,پھر کچھ اختلاف ہوا جس کی وجہ سے,وہ اس مدرسہ سے نکلے. میری عمر اس وقت ۲۳ سال ہے اللہ کے فضل سے مجھے پچپن سے ہی اسلامی تربیت ہوئی,لیکن اللہ کے فضل سے میں پچپن سے ہی رفع الیدین,۸ تراویح پڑتا تھا,بدعات و خرفات سے دور تھا ,میں بس یہ سمجھتا تھا کہ جماعت اسلامی کوئی مسلک نہیں ,لیکن یہ میرا وہم تھا,چار سال پہلے مجھے جماعت اسلامی مدرسہ میں پڑھانے کا موقعہ ملا لیکن وہ جانتے تھے ,کہ یہ سلفیت نہیں پھیلائے گا لیکن دیرے دیرے مینے کچھ بچوں اور بچیوں کو منہج سلف سمجھایا .اس مدرسہ میں, میں نے صرف 10/11مہینے کو انکو پڑھایا,وجہ صرف یہ تھی کہ میں نے انکو رفع الیدین اور آمین سکھایا,اس وجہ سے مجھے مدرسہ سے نکال دیا گیا. میں اپنے علاقے میں صرف اکیلا تھا ار میرا چھوٹا بھائی عبدالحامدوانی,بریلوی اور جماعت اسلامی میرے سخت دشمن ہوگئے, اللہ کے فضل سے آج میں کٹر سلفی ہوں,جب مجھے مدرسہ سے نکال دیا گیا تو میں نے ہار نہیں مانی میں ثابت قدم رہا یہ اللہ کا فضل ہے. آج میرا اپنا مدسہ ہے مدرسۃ القرآن والسنۃ,اور خواتین بی شامل ہیں ,انکو معلہ ہی پڑھاتی ہے,فقہ العبادات,اصول دعوت,اصول حدیث,عربی لغت وغیرہ. میں خود بھی زیر تعلیم ہوں,ھیئۃ الطلاب المسلمین جموں وکشمیر,معھد الدراسات الاسلامیۃ.خواجہ پورہ نوگام سرینگر. میرے شیوخ:فضیلۃ شیخ ھارون رشید خواجہ فاضل کلیۃ السلفیۃ,بی اے.بی ایڑ(کنگ سعود یونیورسٹی,ریاض سعودی عرب)(مدیر :ھیئۃ الطلاب المسلمین) فضیلۃ شیخ خرشید احمد المدنی.فضیلۃ شیخ عبد المجید ڈار المدنی.فضیلۃ شیخ احمد وانی المدنی.فضیلۃ شیخ حنیف احمد وانی,فاضل کلیۃ السلفیۃ.شیخ اعجاز احمد ندوی. اللہ تعالی ہم سب کو علم عطا کرے اور عمل صالحہ کی توفیق دے آمین.