• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معاف کردینے سے خوشیاں ملتی ہیں

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏ماہر نفسیات کہتے ہیں

معاف کر دینے سے خوشیاں ملتی ہیں
اور روٹھ کر الگ ہونے اور انتقامی جزبات کا اظہار کرنے سے Anxiety(غصہ کی حالت رہنا،
اور Depression(ذہنی دباؤ ) جیسی بیماریاں جنم لیتی ہے

”اور اگر تم معاف کر دو اور درگزر سے کام لواور بخش دو! تو بیشک اللہ تعالی بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے

سورۃ التغابن
 
Top