• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معجزہ

شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
معجزہ
ایک پانچ سال کا بچہ میڈیکل اسٹور پر جاتا ہے ۔۔
اور میڈیکل اسٹور والے کو دس روپے کا نوٹ دے کر کہتا ہے
"انکل میرے پاس صرف اتنے ہی پیسے ہیں، کیا اتنے پیسوں میں معجزہ مل جائے گا؟؟؟ "
میڈیکل اسٹور والا بچے کی بات سن کر حیرانی سے پوچھتا ہے ۔۔۔ تم کو معجزہ کیوں چاہئے ؟؟؟
بچے نے معصومیت سے جواب دیا
"ڈاکٹر انکل کہتے ہیں اب معجزہ ہی میری ماں کو بچا سکتا ہے "

ماں بہت پیاری ہستی ہے ۔۔۔ اس کی قدر کیجیے۔۔۔​
 
Top