• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معراج النبی پر کتب

Sajid Hussain

مبتدی
شمولیت
دسمبر 16، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
3
السلام و علیکم، میرا ایم فل کا موضوع ہے،
اسرا و معراج اردو تفسیری ادب اور جدید سائنس کی روشنی میں مطالعہ
لہزا موضوع مذکور کاے حوالے سے کتب تک رہنمائی فرما دیں۔۔۔
لنک میل جائیں تہ بھی عنایت ہو گی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام و علیکم، میرا ایم فل کا موضوع ہے،
اسرا و معراج اردو تفسیری ادب اور جدید سائنس کی روشنی میں مطالعہ
لہزا موضوع مذکور کاے حوالے سے کتب تک رہنمائی فرما دیں۔۔۔
لنک میل جائیں تہ بھی عنایت ہو گی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
محترم بھائی!
اس لنک پر کچھ کتب دستیاب ہیں۔۔دیکھ لیں شائد آپ کی مطلوبہ چیز مل جائے۔۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
میرے خیال میں آپ قدیم و جدید ،متکلمین و غیر متکلمین تفاسیر کا مطالعہ کریں ۔مفسرین کے آراء کا صحیح احادیث کی روشنی میں جائزہ لیں ۔سائنس کے نظریات کا بھی جائزہ لیں ویسے اتنی بات ضرور ذہن میں رہے کہ اسراء و معراج کا واقعہ سائنس سے ماوراء ہے ، یہ واقعہ محض اللہ کی قدرت ہے اور وہ جو چاہے کرسکتا ہے اسی لئے کفار مکہ نے اس کو تسلیم نہیں کیا تھا کیونکہ یہ انسانی عقل سے ماوراء چیز تھی ۔
 
Top