محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
نام ۔۔۔۔ ایان علی (اداکارہ)
الزام ۔۔۔۔۔۔ پاکستان سے فراڈ کے ذریعے اربوں روپے باہر منتقل کرنے کا انکشاف ۔۔۔
کیس کی صورت حال ۔۔۔ تاریخ پہ تاریخ smile emoticon
ممکنہ نتیجہ ۔۔۔ غالب گمان ہے کہ حکومت اور عدلیہ مل کر ایان علی کا یہ چھوٹا سا گناہ معاف کرینگے smile emoticon
نام ۔۔۔۔ شعیب شیخ ( مالک ایگزیکٹ)
الزام ۔۔۔ پاکستان میں فراڈ کے ذریعے اربوں روپے باہر سے متنقل کرنے کا انکشاف ۔۔۔
کیس کی صورت حال ۔۔۔ نہایت تیز رفتاری سے کاروائی جاری ۔ اور روزانہ کی بنیاد پر کاروائی اور پیش رفت۔۔۔ smile emoticon
ممکنہ نتیجہ ۔۔۔ امید ہے کہ حکومت جلد سے جلد ان پر لگائے گئے الزامات کو ثابت کر کے قرار واقعی سزا دے دے گی ۔
معصومانہ سوال ۔۔۔۔۔ یہ تضاد کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تحریر شاہد خان