عمر السلفی۔
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 22، 2020
- پیغامات
- 1,608
- ری ایکشن اسکور
- 41
- پوائنٹ
- 110
دنیا میں مذاہب بہت سے ہیں مگر نمایاں ترین چار ہیں۔
۔
اسلام
یہودیت
عیسائیت
ھندومت یعنی سناتن دھرم
۔
ملائک بیشمار ہیں مگر مقرب ترین فرشتے چار ہیں
۔
جبرئیل علیہ السلام
اسرافیل علیہ السلام
میکائیل علیہ السلام
عزرائیل علیہ السلام
۔
دنیا میں پیغمبر سوا لاکھ کے قریب آئے مگر نمایاں ترین چار ہیں۔
۔
ابراہیم علیہ السلام
موسی علیہ السلام
عیسی علیہ السلام
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
۔
صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اجمعین کی تعداد لاکھ سے زائد ہے مگر نمایاں خلفائے راشدین چار ہیں
۔
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
عمر فاروق رضی اللہ عنہ
عثمان غنی رضی اللہ عنہ
علی اسد اللہ رضی اللہ عنہ
۔
فقہ کے ماہرین بیشمار اٹھے مگر جنہیں اہل السنہ میں قبول عام ملا وہ چار ہیں
۔
امام ابو حنیفہ رح
امام شافعی رح
امام مالک رح
امام احمد رح
۔
تصوف میں بہت سے سلسلے ترتیب پائے مگر جنہیں سب سے زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی وہ چار ہیں
۔
چشتیہ
قادریہ
نقشبندیہ
سہرودیہ
۔
یہ میری اختراع ہے، خام خیالی ہے، حسن اتفاق ہے یا کوئی مخفی الہامی مشیت ؟ اس کا فیصلہ آپ پر ہے۔ میں حتمیت سے نہیں جانتا۔
۔
====عظیم نامہ====