• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مفتی تقی عثمانی کی کتاب فقہی مقالات جلد چہارم کی سخت ضرورت ہے

ج انصاری

مبتدی
شمولیت
دسمبر 11، 2011
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
194
پوائنٹ
16
محترم سلام مسنون مفتی تقی عثمانی کی فقہی مقالات جلد چہارم صفحہ 146 جس میں پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنے کی بات کہی گئی ہے یہ صفحہ تو نیٹ پر دستیاب ہے لیکن اصل مکمل کتاب کی پی ڈی ایف درکار ہے ہندوستان میں جو ایڈیشن دستیاب ہے اس میں تبدیلی کی گئی ہے اگر کسی صاحب کے پاس اصل ایڈیشن موجود ہو تو از راہ کرم اس کی پی ڈی ایف جلد از جلد اپ لوڈ کردیں۔ مناظرہ میں بطور استدلال سخت ضرورت ہے۔ ایک بڑی دیوبندی آبادی اہل حدیث ہونے کو تیار ہے۔ مناظرہ جاری ہے از راہ کرم ہمارے مخلص بھائی توجہ فرمائیں۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86

ایک اخبار ہے جس پر یہ ساری کاروائی موجود ہے اس کی ٍفوٹو کاپی ملک سکتی ہے کتاب نہیں ہے بھائی جان ۔
 
غازی

رکن
شمولیت
فروری 24، 2013
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
183
پوائنٹ
90

یاد دہانی
 
Top