• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقتدی حضرات اگرمام کے ساتھ ایک صف میں ہوں تو امام کس طرح گھڑا ہوگا؟

شاغل پرویز

مبتدی
شمولیت
فروری 13، 2012
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
0
امام اگر کسی تنگ جگہ امامت کروارہا ہے جہاں پر تنگی کے وقت مقتدی بھی امام کے ساتھ اگلی صف بناکرکھڑے ہوجاتے ہیں۔
توایسی صورت میں امام کس طرح کھڑا ہوگا۔
کیا مقتدی حضرات کے ساتھ مل کرکھڑا ہوگا، یا صف سے تھوڑا آگے ہٹ کر کھڑا ہوگا ؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر تو مقتدی ایک ہو تو وہ امام کے ساتھ کھڑا ہو گا اور اگر مقتدی ایک سے زائد ہوں تو وہ امام سے قدرے پیچھے ہوں گے تا کہ وہ ایک علیحدہ صف شمار ہو۔
 
Top