بھائی مقلدین کے پیچھے نماز پڑھو یا مت پڑھو لیکن مقلدین کی منکوحہ(بیوی) کے پیچھے مت پڑو
سائل کے سوال پرجو جواب دیا گیا ہے۔ تھریڈ دیکھتے ہی دل میں خیال آیا کہ عابد بھائی نے شاید اس وجہ سے لگایا ہوگا کہ یا تو کچھ اضافہ کیا ہوگا یا پھر کسی شق سے اختلاف کیا ہوگا۔ لیکن بھائی نے بھی ایسی حرکت کردی ہے، جو بچگانہ ہے۔
ایک سائل نے سوال کیا۔ محدث فتویٰ والوں نے اس سوال کی ایک ہینڈنگ بنا کر اس کا جواب دے دیا- اس کو یوں بیان کرنا کم از کم عابد بھائی جیسے اہل علم کےلیے مناسب نہیں۔
عابد اگر آپ کے ہی ہم مسلک لوگ ہمیں مساجد سے نکالیں تو کوئی بات نہیں لیکن ہمارے لوگ صرف ہینڈنگ بناکر آپ کے ہی مطلب کا جواب دے دیں تو آپ کستانا شروع کردیتے ہیں۔۔۔ یہ اچھی بات نہیں ہے عابد بھائی۔
مزید ایک بات کی وضاحت مطلوب ہے کہ پیچھے مت پڑو سے آپ کی مراد پیچھے مت پڑھو تو نہیں ؟