• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملالہ یوسف زئی کی کتاب "میں ہو ں ملالہ " کے اہم حصوں کوپڑھیے

شمولیت
جولائی 28، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
79
پوائنٹ
58
ملالہ یوسف زئی کی کتاب "میں ہو ں ملالہ " کے اہم حصوں کوپڑھیے ..اُردو زبان میں
ملالہ کی یہ کہانی ، جو 276 صفحات پر مشتمل ہے ،پڑھنے کی آپ کو شاید ضرورت نہ ہی پڑے اگر گزشتہ بیس سالوں سے اسلام ، مسلمانوں اور خصوصا پاکستان پر جو الزامات لگائے جاتے ہیں ، جس طرح اسلام ،مسلمان اور پاکستانکو بدنام کیا جا تا ہے ، وہ سب آپ کے علم میں ہو . یہ تمام الزمات اور پھر کتاب سے سولہ سالہ ملالہ کی کہانی کے اقتباسات سامنے رکھیں تو آپ کے ذہن میں یہ سوال ابھرے گا کہ اس کمسن بچی کے منہ میں میرے دین ، مسلمان اور پاکستان کے لوگوں کے بارے میں یہ ذلت آمیز لفظ کس نے ڈالے اور کس مقصد کے لیے ڈالے گئے ؟
( تبصر ہ .. اوریامقبول جان )

اس کتاب کے اہم حصوں کا ترجمہ امت اخبار کراچی نے دو قسطوں میں شائع کیا تھا . جس کو یہاں پیش کیا جا رہا ہے




 
Top