• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملتان،جعلی پیر کی خزانے کی نشاندہی نوجوان کو لے ڈوبی !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,803
پوائنٹ
1,069
ملتان،جعلی پیر کی خزانے کی نشاندہی نوجوان کو لے ڈوبی !!!

ملتان میں، خزانے کی ہوس میں،جعلی پیر کی اندھی تقلید کرتے ہوئے نوجوان جان پر کھیل گیا، گھر کے اندر چالیس فٹ گہرا گڑھا کھودنے والا خود اس میں دب گیا، کئی گھنٹے سے نوجوان کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔۔۔

 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
شارٹ کٹس پر نہیں، انسان کو اللہ کی مشیت کے ساتھ اپنی سی تدبیر (محنت) پر بھروسا کرنا چاہئے۔ یہی اللہ پر توکّل کا معنیٰ ہے۔ جوئے کو بھی اسی لئے حرام کیا گیا ہے کہ اس سے انسان بد محنت بن جاتا ہے، شارٹ کٹ کی تلاش میں رہتا ہے۔ اور اس کی وجہ سے آپس میں دشمنی اور بغض پیدا ہوتا ہے۔
 
Top