شاہد نذیر
سینئر رکن
- شمولیت
- فروری 17، 2011
- پیغامات
- 2,011
- ری ایکشن اسکور
- 6,264
- پوائنٹ
- 437
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
دیوبندی اور بریلوی حضرات حد درجہ اخلاقی پستی کا شکار ہیں اور اس کی وجہ بھی واضح ہے کہ جب انسان کے پاس دلائل نہیں ہوتے تو وہ اپنی گندی زبان اور برے اخلاق سے حاوی ہونے کی ناکام کوشش کرتا ہے اور اپنے کمزور اور باطل مذہب کو کچھ دیر کے لئے کچھ لوگوں سے چھپا لیتا ہے۔ برے اخلاق کی ایسی ہی ایک جھلک آپ اس مضمون میں پائیں گے جوکہ ایک بدنام زمانہ دیوبندی کا کارنامہ ہے جس کی عرفیت ملنگ ہے۔ یہ مضمون صرف ایک ملنگ کا اخلاقی بیان نہیں ہے بلکہ اکثر دیوبندیوں کی اخلاقی گرواہٹ کا آئینہ دار ہے۔ اگرچہ یہ مضمون میں نے کافی عرصہ قبل لکھاتھا اور ہے بھی تصویری شکل میں لیکن بھائیوں کے سامنے دیوبندی اخلاق کی صحیح تصویر پیش کرنے کے لئے میں اسے ایک مرتبہ پھر شئیر کررہا ہوں۔
اصل مضمون Ahle Hadith Ka Quran or Hadith