lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
ملّا تونسوی --- اسلام کے نام پر ہوا پرستی
اسی زمین میں سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں پھر واپس لوٹائیں گے اور اسی سے پھر دوباره تم سب کو نکال کھڑا کریں گے -
سورة طه : 55
اس آیت سے یہ کہاں ثابت ہوتا ہے کے مرنے کے بعد روح کو واپس قبر کی طرف لوٹا دیا جاتا ہے، اسی طرح سوره اعراف میں بھی ہے کے
فرمایا تم کو وہاں ہی زندگی بسر کرنا ہے اور وہاں ہی مرنا ہے اور اسی میں سے پھر نکالے جاؤ گے -
سورة الأعراف : 25
ان آیات میں تو الله پاک فرما رہا ہے کے ہم نے تم کو اسی زمین سے پیدا کیا ہے اور روز قیامت تمہاری روحیں تمہارے جسموں سے ملا دی جائیں گی پھر تم اسی زمین سے نکاے جاؤ گے، مذکورہ بالا دونوں آیات کی تشریح قرآن کی مندرجہ زیل آیت سے با آسانی ہو جاتی ہے - مالک فرماتا ہے کے
سورة التكوير
اور جب روحیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی 7 اور جب زنده گاڑی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا 8 کہ کس گناه کی وجہ سے وه قتل کی گئی؟ 9
اور فرعون کی لاش پر تو کیا ہی خوب تبصرہ کیا ہے - لکھتے ہیں کے
"فرعون کی لاش اگرچے کسی مکان میں رکھی ہے لیکن قیامت کے زلزلے سے وہ مکان گرے گا اور یوں فرعون کی لاش بھی قبر میں دفن ہو جائے گی"
اسی زمین میں سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں پھر واپس لوٹائیں گے اور اسی سے پھر دوباره تم سب کو نکال کھڑا کریں گے - سورة طه : 55
اب بتائیے فرعون کہاں دفن ہوا ؟ اور اس کی روح کس جسم میں واپس لوٹی ؟
ملّا تونسوی نے یہ کہہ کر کے "وہ مکان گرے گا اور یوں فرعون کی لاش بھی قبر میں دفن ہو جائے گی" اپنی جہالت کی خود ہی دلیل دے ڈالی