• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مناظرہ دیوبندی حیاتی بہمقابلہ اھلدیث

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109


اسلام و علیکم بہن بھائِو

۱ منظرہ ہونے جا رہا ہے پالٹاک مسنجر پر

روم ۷ گھنٹے پہلے اوپن ہو گا

۲۲ سپتمبر بروز ہفتہ شام ۵ :۳۰ پر شرو ع ہو گا

یہ منظرہ راولپنڈی میں ہو گا جو اون ائر کیا جائے گا

جس کا عنوان ہے

دیوبند کا عقیدہ ۷ ادم علیہ السلام ۷ زمین ۷ نوح علیہ السلام ۷ ابراہیم ۷ موسی علیہ السلام ۷ عیسی علیہ السلام ۷ محمد ﷻ ہیں

اھلدیث کا دعوہ ہے یہ عقیدہ کفریہ شرکیہ ہے اور ختم نبوت پر ڈاکہ ہے
Munazra Hanafi Deobandi Hayati Vs Ahl e Hadeeth on Paltalk | Asia and Pacific - Pakistan
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
کاش کہ ہمیں پہلے معلومات ہوتی تو شرکت کرلیتے تا کہ زبانی دعووں کی قلعی کھل جاتی ، بھائی جلدی اپ لوڈ کرلیں۔
محترم بھائی اگر شرکت کرنے کی معلومات حاصل نہ تھی تو پھر ویڈیو تک صبر کرنا ہی پڑے گا۔ کیوں بدگمانی میں شکار زبانی دعووں کی قلعی کھل جانے کی بات کررہے ہیں۔ جب ویڈیو سامنے آئے گی اس کے دیکھنے کے بعد یہ یہ بات کرلیتے تو اچھا ہوتا۔ کہ رانا بھائی نے زبانی دعویٰ ہی کیا تھا حقیقت کچھ اور تھی۔
 

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
اسلام و علیکم

انشااﷲ آج آڈیو آپ لوڈ ہو جائے گی www.ahlulhadeeth.net

وڈیو انشااﷲ ۱ دن بعد MUNAZARA.ORG :: Dr.Zakir Naik :: Shaykh Talib ur Rahmaan ::Maulana Abdul Rehman Shaheen ::Maulana Shamshad Salafi ::Qazi A.Rsheeed Arshed ::Shaykh Zubair Ali Zai ::Shaykh Mubashir Ahmad Rabbani ::Hafiz M.Umar Siddque ::Maulana Yahya Arifi ::Maulana M

سے لیں

اس منظرہ کے بارے میں یہ کہوں گا

اس سال کا سب سے اچھا منظرہ ہے

دیوبندی مناظر کو عربی بھی نہیں آتی تھی

دیوبند کو اپنے منہ کی کھانی پڑھی ہے

فی امان اﷲ مواحدین
 

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
تمام اہل توحید کو میری طرف سے مبارک
اللہ حق کو غالب کرنے والا ہے .اس لیے ہمیں اُس کا شکر بھی ادا کرنا چاہیے.الحمد للہ
ذالک فضل اللہ یوتی من یشاء
 
Top