اعجاز علی شاہ
ناظم شعبہ گرافکس
- شمولیت
- جولائی 31، 2011
- پیغامات
- 222
- ری ایکشن اسکور
- 1,461
- پوائنٹ
- 26
بسم الله الرحمن الرحيم
نبی ﷺ سے روایت ہے کہ اللہ عزوجل نے فرمایا:
صحيح مسلم 4/ 2068 حدیث نمبر (2687(من لقيني بقراب الأرض خطيئة لا يشرك بي شيئا لقيته بمثلها مغفرة
جو مجھ سے زمین (بھر) برائی لے کر ملے گا(لیکن) وہ میرےساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو، تو میں اس سے اسی قدر بخشش لے کر ملوں گا۔