• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موذی مخلوقات کے شر سے پناہ کی دعا- ڈینگی سپیشل (سلسلہ اذکار مسنونہ گرافکس 3)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

پاکستان میں ڈینگی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے ۔ برادر جاسم منیر کی یاد دہانی پر یہ گرافکس پیش کیے جارہے ہیں۔
صحیح مسلم کی حدیث کے مطابق جب ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بچھو کے ڈسنے کی شکایت کی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا سیکھائی۔ ڈینگی مچھر بھی ایک خطرناک مخلوق ہے اور یہ دعا ان مخلوقات کے شر سے پناہ مانگنے کیلئے بہترین ہتھیار ہے۔



اس دعا کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور ای میل پر جتنا ممکن ہو سکے فارورڈ کریں۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ماشا ء اللہ اعجاز بھائی خوبصورت ڈیئزایننگ کے ساتھ صحیح احادیث مبارکہ پیش کر کے آپ نے اپنی شیئرنگ کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔جزاک اللہ خیرا
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔آمین
اللہ آپ کی اس تکنیکی مہارت کو اور زیادہ ترقی عطا فرمائے۔آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
اعجاز بھائی آپ نے جو ان تمام ڈیزائننگ والی فائلز کو ذپ کر کے ای میل کی تھی تو وہ ڈاونلوڈنگ کرنے میں پرابلم ہو رہی ہے کیا کوئی اور لنک نہیں ہے؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اعجاز بھائی، بہت درست وقت پر بہت اہم دعا کی یاد دہانی کروائی ہے۔
اللہ تعالیٰ سب کو ان موذی مخلوقات سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
میں اپنے آفس کے لاہور کے ساتھیوں کو یہ گرافکس ابھی ای میل کر رہا ہوں۔ ان شاءاللہ۔
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
اعجاز بھائی آپ نے جو ان تمام ڈیزائننگ والی فائلز کو ذپ کر کے ای میل کی تھی تو وہ ڈاونلوڈنگ کرنے میں پرابلم ہو رہی ہے کیا کوئی اور لنک نہیں ہے؟
بھائی میں کوئی اور حل ڈھونڈتا ہوں ان شاء اللہ
 
Top