ونیا ورژن تو ہمیں عنایت فرمائیں ۔رفیق طاہر بھائی جان پہلے سے انسٹال جمیل نوری نستعلیق ان انسٹال کرکے دوبارہ نیو ورژن جمیل کا انسٹال کریں ۔امید ہے کہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔اسی پریشانی کا شکار چند دن قبل میں بھی ہوا ایسا کرنے سے چھٹکارا مل گیا۔
بیچارہ جمیلونیا ورژن تو ہمیں عنایت فرمائیں ۔
بارک اللہ فیکم وجزاکم خیرا
وعلیکم السلام ...السلام علیکم!
کوئی بھائی میری رہنمائی فرمائے۔
میں ان پیج میں مزید فونٹس انسٹال کرنا چاہتا ہوں۔ مگر میں نے ہر طرح سے آزما لیا میرے سے نہیں ہو رہا۔
ونڈو کے فولڈر میں جو فونٹس انسٹال کیں وہ بھی نہیں اِن پیج میں کہیں نظر نہیں آتیں اور سی ڈرائیو میں جہاں ان پیج انسٹال ہوتاہے اس کے فولڈر میں بھی رکھیں مگر ان پیج کے فونٹس لسٹ میں نظر نہیں آتیں۔
جو میں نے نئی فونٹس انسٹال کیں ہیں وہ ورلڈ میں نظر آتی ہیں اور apply بھی ہو جاتی ہیں مگر مائیکروسوفٹ ورلڈ سے کورل ڈرا میں اردو و عربی کاپی نہیں ہو رہی مجھ سے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
عمار بھائی اس طرح پھر فونٹ خراب ہو جاتی ہے۔
رفیق طاہر بھائی! فائر فاکس کا نیا ورژن 10.0.1 بھی آ چکا ہے، اس میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔موزیلا فائر فاکس ۹ آج ہی اپڈیٹ کیا ۔ لیکن اس میں نستعلیق فانٹ کا حلیہ بگڑ رہا ہے ۔
اسکا کچھ سوچیں ۔
وگرنہ ہماری اردو سائیٹیں تھتھی ہی رہیں گی ۔!