• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موضوع اور منکر روایات جلد اول

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
707
پوائنٹ
120
السلام علیکم
"موضوع اور منکر روایات" اہم کتاب جس کی جلد دوم اور سوم لائبریری میں موجود ہیں لیکن جلد اول نایاب تھی۔ مکتبہ قدوسیہ میں اس کی جلد اول دستیاب ہے۔

اس کتاب کی جلد اول اور دوم "ڈاکٹر سعید احسن عابدی صاحب" نے ترتیب دی ہیں جبکہ جلد سوم حافظ یحی گوندلوی صاحب نے ترتیب دی ہے۔

مجھے اس کتاب کی ضرورت ہے لیکن میرے شہر راولپنڈی سے نہیں مل رہی۔ ڈاک کے ذریعے منگوانے کا کل خرچ 425 روپے بتایا ہے۔

اس کتاب کو ضرور اپلوڈ کر دیں۔

جزاک اللہ
 

محمد اصغر

لائبریرین
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
19
السلام علیکم
"موضوع اور منکر روایات" اہم کتاب جس کی جلد دوم اور سوم لائبریری میں موجود ہیں لیکن جلد اول نایاب تھی۔ مکتبہ قدوسیہ میں اس کی جلد اول دستیاب ہے۔

اس کتاب کی جلد اول اور دوم "ڈاکٹر سعید احسن عابدی صاحب" نے ترتیب دی ہیں جبکہ جلد سوم حافظ یحی گوندلوی صاحب نے ترتیب دی ہے۔

مجھے اس کتاب کی ضرورت ہے لیکن میرے شہر راولپنڈی سے نہیں مل رہی۔ ڈاک کے ذریعے منگوانے کا کل خرچ 425 روپے بتایا ہے۔

اس کتاب کو ضرور اپلوڈ کر دیں۔

جزاک اللہ
محترم جناب ریحان صاحب وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کتاب کی یہ دونوں جلدیں(اول،سوم) ہماری لائبریری میں بھی موجود نہیں ہیں عنقریب ان کو خرید کر اپلوڈ کردیا جایا جائے گا۔
 
Top