• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موضوع اور من گھڑت احادیث | دفاع سنت | ای پی: 56

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
موضوع اور من گھڑت احادیث | دفاع سنت | ای پی: 56

نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ سے متعلق ان معلومات کا ہونا بےحد ضروری ہے!موضوع اور من گھڑت احادیث کیا ہوتی ہیں؟ ہم ان کو کیسے سمجھ سکتے ہیں اور محدثین نے ان کے لیے کونسے الفاظ وضع کیے ہیں؟
کسی بھی فرد کا اپنی طرف سے نبی کریم ﷺ کی طرف کوئی بات یا جھوٹ منسوب کرنا کتنا بڑا جرم ہے؟
نوٹ:
محدث میڈیا کے اس پروگرام ’’ دفاع سنت‘‘ کے تمام پروگرام حاصل کرنے کے لیے اس ’’ لنک‘‘ پر کلک کریں۔
 
Top