• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا اشرف علی تھانوی اور مقلدین کی حالت ! شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
مولانا اشرف علی تھانوی اور مقلدین کی حالت !


شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ


لنک


 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
السلام علیکم:
آپ کا دیا لنک تو اوپن نہ کرسکا ،تاہم ایک گزارش ہے ،اگر ٹھیک لگے تو قبول فرمائیں ؛
لفظ " مولانا "جیسا کہ آپ ماشاء اللہ جانتے ہیں بڑی عظمت کا مظہر ہے ،اہل حق کے لئے اس کا استعمال تو شاید مناسب ہو ،
لیکن شیخ اشرف علی صاحب وامثالہ کےلئے میرے خیال میں جائز نہیں ہونا چاھئے ؛
وقال سيدنا وسيد المرسلين ٍ صلى الله عليه وسلم" لا تقولوا للمنافق سيدنا فإنه إن يك سيدكم فقد أسخطتم ربكم عز وجل " .
قال الألباني في "السلسلة الصحيحة" 1 / 645 :
أخرجه أبو داود ( 2 / 311 ) و البخاري في " الأدب المفرد " ( 112 ) و أحمد
( 5 / 346 - 347 ) و ابن السني في " عمل اليوم و الليلة " ( 385 ) و البيهقي في
" الشعب " ( 2 / 58 / 2 ) و نعيم بن حماد في " زوائد الزهد " ( 186 ) عن معاذ
بن هشام حدثنا أبي عن قتادة عن عبد الله بن بريدة عن أبيه مرفوعا .
و هذا سند صحيح على شرط الشيخين . و قال المنذري ( 4 / 21 ) :
" رواه أبو داود و النسائي بإسناد صحيح " .
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
گرامی قدر حافظ عسکری صاحب السلام علیکم:
غیر متفق کی وجہ بتا کر بندہ کی رہنمائی فرمائیں، جزاک اللہ خیرا
 
Top