• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا الیاس گھمن کی کتاب کا جواب چاھیے

شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
السلام علیکم!بھائ کچھ دن ہہلے میں نے نیٹ پر مولانا الیاس گھمن کی لکھی ھوی کتاب کا مطالعہ کیا جس کا نام تھا فرقہ اھل حدیث کا تحقیقی جائزہ جس میں موصوف نے مسلک اھل حدیث پر الزامات کی بوچھاڑ کی مسلک کے کئ علماء پر گھٹیا قسم کے الزامات لگاے جس میں مولانا محمد حسین بٹالوی مولانا ثناءاللہ امرتسری نزیر احمد دہلوی علامہ احسان الہی ظہیر پر الزامات لگاے جس میں یہ بھی کہا گیا کہ علماء اھل حدیث نے سید احمد بریلی رحمہ اللہ کو اھل حدیث ماننے سے انکار کیا ھے اور عبدالوہاب نجدی بسے بھی براءت کا اعلان کیا ھے اور کچھ حوالے دیے ھیں پوچھنا یہ تھا کہ کیا اس کے رد میں کوئ کتاب لکھی گئ ھے اور ان الزامات کا جواب دیا گیا ھے یا نہہں جواب عنایت فرمائیں جزاک اللہ خیرا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر آپ اسی تھریڈ میں ایک ایک کرکے اعتراض نقل کرتے جائیں تو اس پر یہاں گفتگو کی جا سکتی ہے!
 
شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
میرے پاس اس وقت وہ کتاب پی ڈی ایف کی صورت میں موجود ھے سکرین شارٹ بنا کر لگا دوں یا لکھ کر؟
 
شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
سب سے پہلے مولانا عبدالحق بنارسی رحمہ اللہ کے بارے میں لکھتے ھیں کہ وہ شیعہ تھے اور ان کا ایک واقعہ بتاءا ھے کہ انہوں نے کہا تھا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے جنگ کی تھی اور وہ کرتد ھوگئ تھیں معاذاللہ اسکے علاوہ مولانا ثناءاللہ امرتسری کے بارے میں لکھتے ھیں کہبوہ مرزائیوں کو کافر نہیں سمجھتے تھے ان سے نکاح کو جائز سمجھتے ھیں ان کے ہیچھے نماز بھی پڑھی اسکے علاوہ علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمہ اللہ کے بارے لکھتے ھیں کہ بچپن میں بچوں کو پیسے دے کر کہتے تھے کہ مجھ کو علامہ کہو یورپ کے نائٹ کلبوں میں،،،،،،،،،،عراق سے امداد وصول کرتے رہے البتہ جماعت کے کسی بھی فرد کو نہیں بخشا انہوں نے اور پتا نئ کیا کیا گھٹیا الزام لگاے ھیں
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
یہ اس کتاب کا پہلا صحفہ ھے
سب سے پہلے مولانا عبدالحق بنارسی رحمہ اللہ کے بارے میں لکھتے ھیں کہ وہ شیعہ تھے
مولوی صیب بھول گئے ، اصل میں انہیں اس کتاب کے صفحہ اول پر زوجہ ثانی سے تقریظ لکھوانا تھی ،
جن کی پہلے شوہر سے بیٹیوں کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
چھوڑیں ایسی باتوں کو، اس کتاب میں انہوں نے ایک کتاب کا حوالہ دیا ھے"اھل توحید کے لیے لمحہ فکریہ" جو کہ ڈاکٹر شفیق الرحمن زیدی نے لکھی ھے جو پروفیسر طالب الرحمن کے بھائ ھیں اس میں انہوں نے کہا کہ سید احمد بریلی رحمہ اللہ کو اھل حدیث نہیں ایمانی موت نہیں ھوگی اور ان کو اھل حدیث کہنے سے منع کیا ھے اور ان سے براءت جا اعلان کیا ھے پھر گھمن صاحب نے کہا کہ سید بریلی رحمہ اللہ حنفی المزہب تھے اب سوال یہ ھے کہ واقعی ڈکٹر شفیق الرحمن زیدی نے وہ کتاب لکھی ھے اور اپنے اسلاف سے منہ پھیر لیا ھے اگر سچ ھے تو سلفی کہلوانے کا کیا مقصد؟ اگر جھوٹ ھے تو تحقیق کریں اور آخر پر کہ کیا واقعی سید احمد شہید رحمہ اللہ حنفی المزہب تھے ؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
چھوڑیں ایسی باتوں کو، اس کتاب میں انہوں نے ایک کتاب کا حوالہ دیا ھے"اھل توحید کے لیے لمحہ فکریہ" جو کہ ڈاکٹر شفیق الرحمن زیدی نے لکھی ھے جو پروفیسر طالب الرحمن کے بھائ ھیں اس میں انہوں نے کہا کہ سید احمد بریلی رحمہ اللہ کو اھل حدیث نہیں ایمانی موت نہیں ھوگی اور ان کو اھل حدیث کہنے سے منع کیا ھے اور ان سے براءت جا اعلان کیا ھے پھر گھمن صاحب نے کہا کہ سید بریلی رحمہ اللہ حنفی المزہب تھے اب سوال یہ ھے کہ واقعی ڈکٹر شفیق الرحمن زیدی نے وہ کتاب لکھی ھے اور اپنے اسلاف سے منہ پھیر لیا ھے اگر سچ ھے تو سلفی کہلوانے کا کیا مقصد؟ اگر جھوٹ ھے تو تحقیق کریں اور آخر پر کہ کیا واقعی سید احمد شہید رحمہ اللہ حنفی المزہب تھے ؟
اب آپ نے اہل الحدیث پر اعتراض کرنے تھے تو کرتے میاں!
یہ تقیہ کی چادر اوڑھنے کی کیاضرورت تھی؛
جب گھمن صاحب خود کہہ رہے ہیں کہ سید احمد بریلوی تھے، تو شفیق الرحمن کے یہی بات کہنے پر کیا اعتراض ہے؟
سید احمد شہید کا کے حنفی المذہب ہونا کا میرے علم میکے مطابق تو کسی نے انکار نہیں کیا!
عتیق الرحمن بھائی! معلوم ہوتاہے کہ آپ نے گھمن اور گھمن کے استاد اکاڑوی کی تحریر و تقریر سے بہت استفادہ حاصل فرمایا ہے، اس کے باعث اب کچھ خلل کا شکار ہیں!
آپ ایساکیجئے! گھمن کی کتاب سے یہاں گھمن کے اعتراضات بحوالہ نقل کریں، یونیکوڈ میں!
ہم گھمن صاحب کے اعتراضات کا جائزہ لیں گے! ان شاء اللہ!
 
Last edited:
شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ! محترم پہلی بات یہ کہ میں الحمداللہ ایک پکا مسلمان اھل الحدیث سلفی ھوں میں نے علماء پر تنیقد نہیں کی اور نہ ہی میں کر سکتا ھوں اور یہ جتنے بھی الزامات لگے گیں یہ کیں نے نہیں الیاس گھمن نے لگاے ھیں اور دوسری بات یہ کی کسی دوسرے مزہب یا مسلک کی کتب کا مطالعہ کرنے سے کوی اپنا عقیدہ و منہج تبدیل نہیں کر سکتا اور نہ ہء مطالعہ کرنے سے کوی غیر اھل حدیث ھوجاتا ھے میرا مطالعہ کرنے کا مقصد اپنے علماء پر کی گئ تنقید کا جواط تلاش کرنا ھوتا ھے جو میں کررہا ھوں کچھ کے ملبگئے ھیں جن کے نئ ملے وہ اس فارم پر حاصل کرنے کی کوشش کررہا ھوں اور تیسری بات یہ کہ میں ایک طالب علم ھوں جہاں تک میری معلومات ھیں کہ کئ اھل حدیث کتب میں میں نے پڑھا ھے کہ سید احمد بریلی اھل حدیث تھے اور وہابی تحریک کو ایک نئ جان دی تھی وہابی تحریک کو زندہ کیا بریلی کہنے سے کوی بریلوی تھوڑا ہی ھوجاتا ھے؟ وہ تو صرف بریلوی شہر کی طرف نسبت کی وجہ سے بریلی کہلائے،باقی آپ بہتر جانتے ھیں ہمیں بتا کر علم میں اضافہ فرمائیں،
 
Top