• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا وحیدالدین خان

ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
السلام وعلیکم،
Aamir بھائی نے مولانا وحید الدین خان کی شخصیت کے بارے میں سوال کیا تھا، چونکہ اس سیکشن میں جواب نہیں دیا جا سکتا اس لئے یہاں تھریڈ بنائی ہے۔مولانا کی شخصیت تفصیل سے جاننے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ کریں۔[LINK=http://www.archive.org/stream/MaulanaWaheeduddeenKhanIslamDushmanShakhsiyatByMuhammadMateenKhalid#page/n0/mode/1up]آن لائن[/LINK]؛ [LINK=http://www.archive.org/download/MaulanaWaheeduddeenKhanIslamDushmanShakhsiyatByMuhammadMateenKhalid/MaulanaWaheeduddeenKhanIslamDushmanShakhsiyatByMuhammadMateenKhalid.pdf]ڈاؤنلوڈ[/LINK]
یہ متین خالد صاحب کی تصنیف ہے۔جنھوں نے ردقادیانیت پر سب سے زیادہ کتابیں لکھی ہیں۔

جزاک اللہ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام،
جزاک اللہ بھائی۔ لیکن ایسی تنقید بذات خود تحقیق کی محتاج ہوگی جو کسی دیوبندی عالم کے قلم سے کسی معاصر شخصیت کی تردید میں ہو۔ قادیانیت کی تردید میں خدمات اپنی جگہ، لیکن یہی حضرات علامہ البانی، شیخ بن باز رحمہم اللہ، ڈاکٹر ذاکر نائک وغیرہ پر اسی طرح تنقید میں رات دن گزارتے ہیں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
لیکن ایسی تنقید بذات خود تحقیق کی محتاج ہوگی جو کسی دیوبندی عالم کے قلم سے کسی معاصر شخصیت کی تردید میں ہو۔
لفظ "معاصر" کا مطلب کچھ سمجھ نہ آیا، شاکر بھائی لفظ " معاصر " کا مطلب بھی بتا ددیں.
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام وعلیکم،
Aamir بھائی نے مولانا وحید الدین خان کی شخصیت کے بارے میں سوال کیا تھا، چونکہ اس سیکشن میں جواب نہیں دیا جا سکتا اس لئے یہاں تھریڈ بنائی ہے۔مولانا کی شخصیت تفصیل سے جاننے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ کریں۔[LINK=http://www.archive.org/stream/MaulanaWaheeduddeenKhanIslamDushmanShakhsiyatByMuhammadMateenKhalid#page/n0/mode/1up]آن لائن[/LINK]؛ [LINK=http://www.archive.org/download/MaulanaWaheeduddeenKhanIslamDushmanShakhsiyatByMuhammadMateenKhalid/MaulanaWaheeduddeenKhanIslamDushmanShakhsiyatByMuhammadMateenKhalid.pdf]ڈاؤنلوڈ[/LINK]
یہ متین خالد صاحب کی تصنیف ہے۔جنھوں نے ردقادیانیت پر سب سے زیادہ کتابیں لکھی ہیں۔
ابو تراب بھائی جان نے کہا کی اس سیکشن میں جواب نہیں دیا جا سکتا، کیا کوئی خاص وجہ ؟؟

جزاک اللہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
میں مولانا وحید الدین خان کے بارے میں اس لئے جاننا چاہتا ہوں کی ان صاحب کی کئی کتابیں میرے پاس موجود ہے جسے میں اپنے بلوگ پر رکھنے کے لئے سوچ رہا ہوں،
اگر معلوم ہو جائے کی یہ شخصیت کون ہے تو میں ان کی بھی کتابیں اپلوڈ کر دونگا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
لفظ "معاصر" کا مطلب کچھ سمجھ نہ آیا، شاکر بھائی لفظ " معاصر " کا مطلب بھی بتا ددیں.
بھائی جان، اس سے میری مراد تھی ہم عصر۔ ایک ہی زمانہ پانے والے۔ کیونکہ کسی فوت شدہ عالم کی نسبت معاصرین علمائے کرام کے خلاف تنقید میں شدت نفسیاتی طور پر زیادہ ہوتی ہے۔ اس طرف اشارہ کیا تھا۔

ابو تراب بھائی جان نے کہا کی اس سیکشن میں جواب نہیں دیا جا سکتا، کیا کوئی خاص وجہ ؟؟
جی اس کے لئے [LINK=http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B2%D8%8C%D8%A2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D8%A7%D9%88%D8%B1%D8%B4%DA%A9%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D8%AA-172/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%A4%D9%86%D9%B9-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%81%D8%B9%D8%A7%D9%84-%DB%81%D9%88%DA%AF%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%9F%D8%9F-2366/]یہ دھاگہ ملاحظہ[/LINK] کریں۔

میں مولانا وحید الدین خان کے بارے میں اس لئے جاننا چاہتا ہوں کی ان صاحب کی کئی کتابیں میرے پاس موجود ہے جسے میں اپنے بلوگ پر رکھنے کے لئے سوچ رہا ہوں،
اگر معلوم ہو جائے کی یہ شخصیت کون ہے تو میں ان کی بھی کتابیں اپلوڈ کر دونگا
یہ انڈیا کے عالم ہیں۔ اور میرے ناقص علم کی حد تک ان پر اہل الحدیث علمائے کرام نے تنقید کر رکھی ہے۔ کسی بھی عالم کی تمام کتب مکمل درست یا مکمل غلط نہیں ہوتیں۔ بہرحال، ان صاحب کی کتب اپ لوڈ کرنے سے قبل تحقیق زیادہ ضروری ہے۔ ہماری لائبریری سائٹ پر ان کی چند کتب اپ لوڈ کی گئی ہیں۔ اور[LINK=http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/musannifeen/article/1-urdu-islami-kutub/303-quran-ka-matloob-insan.html] ایک کتاب پر[/LINK] درج ذیل ادارہ جاتی نوٹ موجود ہے۔

ادارہ جاتی نوٹ
مصنف مولانا وحید الدین خاں علماء کے ہاں ایک متنازع شخصیت سمجھی جاتی ہیں اس لیے ادارہ کا مصنف کے جمیع نظریات سے اتفاق نہیں،ہاں ادارہ جہاں یہ سمجھے گا کہ اس موضوع میں قرآن وسنت اور اسلاف کےنظریات کو مد نظر رکھتے ہوئے گفتگو کی گئی صرف اسی موضوع کو پیش کیا جائے گا-کسی بھی کتاب کو پیش کرنے کا مطلب یہ نہ سمجھا جائے کہ ادارہ کسی بھی مصنف کے جمیع افکار ونظریات سے اتفاق رکھتا ہے بلکہ جس کو پیش کیا جائے گا صرف اسی حد تک اتفاق ہو گا-قارئین نوٹ فرما لیں -
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ادارہ جاتی نوٹ
مصنف مولانا وحید الدین خاں علماء کے ہاں ایک متنازع شخصیت سمجھی جاتی ہیں اس لیے ادارہ کا مصنف کے جمیع نظریات سے اتفاق نہیں،ہاں ادارہ جہاں یہ سمجھے گا کہ اس موضوع میں قرآن وسنت اور اسلاف کےنظریات کو مد نظر رکھتے ہوئے گفتگو کی گئی صرف اسی موضوع کو پیش کیا جائے گا-کسی بھی کتاب کو پیش کرنے کا مطلب یہ نہ سمجھا جائے کہ ادارہ کسی بھی مصنف کے جمیع افکار ونظریات سے اتفاق رکھتا ہے بلکہ جس کو پیش کیا جائے گا صرف اسی حد تک اتفاق ہو گا-قارئین نوٹ فرما لیں -
اگر میں ان صاحب کی کتابوں کو اپلوڈ کرنا چاہوں تو کیا میں آپ کی دی ہوئی "ادارہ جاتی نوٹ" کے ساتھ اپلوڈ کر سکتا ہوں،؟؟
اس سے ڈاونلوڈ کرنے والے شخص کو آسانی ہوگی سمجھنے میں.
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اگر میں ان صاحب کی کتابوں کو اپلوڈ کرنا چاہوں تو کیا میں آپ کی دی ہوئی "ادارہ جاتی نوٹ" کے ساتھ اپلوڈ کر سکتا ہوں،؟؟
اس سے ڈاونلوڈ کرنے والے شخص کو آسانی ہوگی سمجھنے میں.
اس بارے میں تو علمائے کرام ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔ میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ جو کتب ہماری لائبریری سائٹ پر موجود ہیں، ان کو آپ اپلوڈ کر دیں۔ بقیہ کے بارے میں راہنمائی لے لیں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اس بارے میں تو علمائے کرام ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔ میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ جو کتب ہماری لائبریری سائٹ پر موجود ہیں، ان کو آپ اپلوڈ کر دیں۔ بقیہ کے بارے میں راہنمائی لے لیں۔
جزاک الله خیر بھائی شاکر
 
Top