یہ آپ نے جو جواب لکھا ہے اس میں ’’راقم الحروف‘‘ کی جگہ ’’محدث زبیرعلی زئی رحمہ اللہ‘‘ کا لفظ بڑھا کر یہ تاثر دیا ہے کہ یہ جواب کسی اور نے دیا ہے۔ حالانکہ یہ جواب خود حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ نے اپنے قلم سے لکھا ہے اور شائع شدہ ہے۔ بہتر ہے کہ صاحب تحریر کی محنت اپنے نام سے یا اسکی تحریر میں تبدیلی کرکے خود سے منسوب نہ کی جائے۔ یہ دھوکہ دہی اور خیانت وغیرہ ہے۔