• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موٹاپے کے اسباب اور اسکا آسان ترین علاج کیا ہے؟ | حکیم فرحان | طب و حکمت | ای پی: 05

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
موٹاپے کے اسباب اور اسکا آسان ترین علاج کیا ہے؟ | حکیم فرحان | طب و حکمت | ای پی: 05

حکیم صاحب نے اس پروگرام میں موٹاپے سے پریشان مرد و خواتین کے لیے انتہائی اہم معلومات بیان کیں ہیں اور اس کے کئی اسباب بیان کیے ہیں جن میں سر فہرست ہمارے کھانے پینے کی بد پرہیزی ہے۔
موٹاپے میں اضافے کے لیے فاسٹ فوڈ اور کولڈ ڈرنکس کا کیا کردار ہے؟ ہمیں موٹاپے کو کیسے کنٹرول کرنا ہے اور کون سی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہیں؟ تفصیلات جانیے ویڈیو میں
نوٹ:
اس پروگرام کی تمام ویڈیو حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
 
Top