• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ميت كو دفنانے کا طريقہ

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
895
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
69
- ميت كو دفنانے کاسنت طریقہ یہ ہے کہ دفناتے وقت اسے پاؤں کی جانب سے قبر میں داخل کیا جائے گا۔

- میت کو قبر میں دائیں پہلو پر لٹایا جائے گا اور اس کا چہرہ قبلے کی طرف کیا جائے گا۔


- میت کو دفنانے والا مسنوں دعا پڑھے گا۔

- افضل او ربہتر یہ ہے کہ عورت کو دفناتے وقت اس کی قبر کو کسی کپڑے سے ڈھانپ لیا جائے ۔

- لحد کو بند کرنے کے بعد اپنے ہاتھ سے قبر پر مٹی کے تین چلو ڈالنا افضل ہے۔

- قبر کو سطح زمین سے ایک بالشت بلند کرنا چاہیے اور کوہان کی شکل کی بنانا چاہیے۔

-پتھر وغیرہ کے ساتھ قبر پر نشانی لگانا جائز ہے۔

- دو یا دو سے زیادہ افراد کو مجبوری کی بنا پر ایک قبر میں دفن کرنا جائز ہے۔
 
Top