• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ دارالسلام کے پیج کو گوگل پلس پر جوائن کریں

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
ارسلان بھائی آپ پوسٹوں کے جواب کی طرف بھی توجہ دیا کریں صرف تصاویر شئیر کرنےسے گزارا نہیں ہوگا ان چیزوں سے نمبر تو ملتے ہیں لیکن علمی فائدہ نہیں ہوتا سوچیے گا ضرور
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
ارسلان بھائی آپ پوسٹوں کے جواب کی طرف بھی توجہ دیا کریں
حافظ عمران بھائی! آپ کون سی پوسٹس کی بات کر رہے ہیں، میں کچھ سمجھا نہیں؟
صرف تصاویر شئیر کرنےسے گزارا نہیں ہوگا
بھائی! یہ امیجز معلومات کے لیے پوسٹ کرتا ہوں۔
ان چیزوں سے نمبر تو ملتے ہیں لیکن علمی فائدہ نہیں ہوتا سوچیے گا ضرور
نہیں بھائی، یہ پوسٹ کرنے کا مقصد نمبر لینا نہیں، بلکہ معلومات میں اضافہ ہے، مکتبہ دارالسلام کے پیج پر معلوماتی چیزیں پوسٹ ہوتی ہیں۔
 
Top