عبداللہ کشمیری
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 08، 2012
- پیغامات
- 576
- ری ایکشن اسکور
- 1,657
- پوائنٹ
- 186
کسی کی موت کی خبر دینے کے لئے چند ایسے جملے جن کا استعمال کراہت سے خالی نہیں اور جن کو چھوڑ دینے کی فضیلت میں کوئی شبہ نہیں۔
1۔ اللہ کو پیارے ہوگئے۔
2۔ خالق حقیقی سے جاملے۔
3۔ جاں بحق ہوگئے۔
4۔ واصل بحق ہوگئے۔
5۔ آخری آرامگاہ میں محو خواب ہوگئے۔
6۔ ابدی قیامگاہ میں دفن کردیئے گئے۔
7۔ عازم فردوس ہوئے۔
8۔ روح قفص عنصری سے جدا ہوکر جنت کو پرواز کرگئی۔
موت کی خبر دینے کے لئے مندرجہ ذیل جملوں میں کوئی حرج نہیں۔
٭ خاک دان فنا کو عبور کرکے خلد آشیاں ہوگئے۔
٭ داعی اجل کو لبیک کہا۔
اور بھی بہت سے جملے ہیں۔