• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مگر صرف اہلسنت کے ساتھ یہ رویا کیوں ۔۔؟؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
قطع نظر اس بات کے، کہ مستونگ زائرین پر حملہ کی شرعی حیثیت کیا تھی، آج نیٹ پر کچھ دیر کو دنیا ٹی وی لگایا، تو وہاں "sad music" کے ساتھ ہر طرف انہیں کا نوحہ پڑھا جا رہا تھا، ان کے رشتہ داروں کی اداس شکلیں، ان کے احتجاج، مظاہرے وغیرہ۔۔۔۔

اور ابھی زیادہ دن نہیں گزرے تبلیغی مرکز میں ہوئے دھماکے کے، کیا تب بھی میڈیا کا یہی کردار تھا؟؟؟؟

جب راولپنڈی میں اہلسنت کا مدرسہ شیعوں نے جلا ڈالا اور اس میں نمازی شہید ھوۓ لیکن جب اہلسنت نے احتجاج شروع کیا تو اسی فوج نے ان پر گولیوں کی پوچھاڑ کر دی جس سے کئی مظاہرین شہید ھوۓ ۔۔ یہ چھوڑئیے پچھلے سال باڑہ میں فوج کے ہاتھوں بیگناہ مسلمان شہید ھوۓ اور جب انہوں نے گورنر ہاوس پشاور کے سامنے احتجاج کرنا چاہا ان پر لاٹھی چارج کیا گیا اور گولیاں برسائی گئی ۔۔۔۔۔ مگر جب ہزارہ شیعہ قتل ھوتے ہیں اور وہ احتجاج کرتے ہیں تو فوج اور پولیس ان کی حفاظت کرتے ہیں ان کے لئے پانی مہیا کرتے ہیں سونے کے لئے بستر مہیا کرتے ہیں کہ شاپاش کرو احتجاج ۔۔

مگر صرف اہلسنت کے ساتھ یہ رویا کیوں ۔۔؟؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اس وقت اسلام کا منہ کالا کرنے والا سب سے بڑا دشمن میڈیا ہی ہے جو یک طرفہ باتیں نشر کرتا ہے
اصل میں باطل کی ہمیشہ یہ کوشش ہوتی ہے کہ حق سامنے نہ آئے کیونکہ اسکو پتا ہے کہ جب حق سامنے آ گیا تو جاء الحق وزھق الباطل کے تحت اسکا ٹھرنا مشکلا ہو گا پس محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں پہلا حربہ باطل نے یہی استعمال کیا تھا کہ حاجیوں کے کانوں میں روئی ٹھوس دی جاتی تھی
آج بھی شیطان کو اس بات کا ادراک ہے پس اس نے خبریں پہنچانے والے ذریعے پر اپنی خصوصی توجہ رکھی ہوئی ہے اور اسی پر بے بہا پیسہ لگایا جا رہا ہے تاکہ لوگوں تک حق بات نہ پینچنے پائے چناچہ رائے کی آزادی کا نعرہ لگانے والے بھی اپنے فائدے کی آزادی کے لئے باتیں کرتے ہیں دوسروں کو اسکا حق نہیں دیتے
پس میرا یہ دعوی ہے کہ عامر بھائی کی اوپر والی بات کوئی اخبار یا ٹی وی کھل کر پیش نہیں کرے گا
ہم کیا کریں

لیکن محترم بھائیو یہاں مسئلہ اس کا نہیں کہ میڈیا یہ کیوں کر رہا ہے کیونکہ وہ تو باطل ہے وہ کرے گا اصل رونا یہ ہے کہ ہمیں اس کے توڑ کا احساس نہیں اور اپنی استطاعت کا بھی پتا نہیں یا شیطان بھلا دیتا ہے
ہمیں چاہئے کہ ہم معاشرے میں اس میڈیا کی بے وقتی کی اتنی تشہیر کریں کہ جب بھی کوئی ہم سے میڈیا کے حوالے سے بات کرے تو ہم کہیں کہ وہ تو فاسق ہے اسکا کیا اعتبار- چاہے دل سے اس خبر کو مان رہے ہوں مگر لوگوں میں اس بات کو عام کریں جیسے کوئی کمزور نہ ہو مگر روزانہ تمام دوست اسکو کمزور کہنا شروع کر دیں تو وہ خود بھی ایسا ہی سمجھ لے گا اور باقی لوگ بھی ایسا ہی سمجھ لیں اس طرح کم از کم میڈیا کا وار عوام پر کچھ کم ہو جائے گا جب اسی کریڈیبلٹی ہم کسی حد تک اہل حدیثوں میں ختم کر دیں گے واللہ اعلم
 
Top