• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مہر نستعلیق فونٹ برائے اینڈرائڈ

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
مہر نستعلیق کی اے پی کے فائل یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں:
  1. Support Samsung phones(via Galaxy S3 , S4 , S5 , Note , Note Ⅱ , Note Ⅲ ) to change font perfectly (No root needed)
  2. Support HTC , Motorola, Lenovo , Huawei ,Nokia X and other phones to change font (Root needed

  3. بشکریہ محفل اردو ویب
 
Last edited:
شمولیت
اکتوبر 03، 2014
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
96
اسلام و علیکم!
میرے پاس سام سنگ نوٹ 3 ہے اس میں یہ فونٹ ایپ انسٹال ہونے کے بعد فونٹ سپورٹ یا ایرر دے ریا ہے.
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
@شیخ قاسم بھائی ، السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میں نے اسکو سام سنگ گلیکسی 7 ، نوٹ 5 اور مٹرولا ڈروایڈ پر کیا تو نہیں ہوا (روٹ کے بغیر) ۔ مگر سام سنگ نوٹ 3 پر روٹ کے بغیر ہوا ہے ۔ جو کہ آپ اوپر کی تصاویر میں ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔ مندرجہ ذیل تھریڈ میں اپنا اینڈرائڈ ورژن اور ایرر بتا دیں ۔ یہ شاہد یسین صاحب نے بنایا ہے وہی اسکا بہتر جواب دے سکتے ہیں ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/مہر-نستعلیق-ویب-فونٹ-۔۔۔مفت-ریلیز-۔۔-بہ-اشتراک-آئی-ٹی-یونیورسٹی.93456/page-15#post-1877852

والسلام
 

ziaulhasan1

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 30، 2016
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
السلام علیکم
سامسنگ گلکسی ایس 7 ایج پر نہیں چلا انسٹال ہونے کے بعد فونٹ سلکٹ مین نوٹ سپورٹ آجاتاہے یہ پوزیشن جمیل نوری نستعلیق کی بجی تھی

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
Smsung galaxy 7 کو رووٹ کرنا ہوگا جب ہوگا۔ بہتر ہے کہ رووٹ نہ کریں کچھ دن میں یہ گوگل پلے میں آجائے گا
 

محمد نواز

مبتدی
شمولیت
دسمبر 07، 2017
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
مہر نستعلیق کا آفیشل ورژن اینڈرائیڈ میں انگلش حروف کی سپیس شو نہیں کرتا، برائے مہربانی اس اپلیکہشن میں استعمال ہونے والا مہر فونٹ ttf فارمیٹ میں سینڈ کریں تاکہ میں اپنے infinix فون کے مطلوبہ فولڈر میں پیسٹ کر کے استعمال کر سکوں، شکریہ
 
Top