• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مہمان نوازی ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہیں !!!

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محترم عامر بھائی مہمان نوازی خالی پیالیوں سے-(ابتسامہ)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
عامر بھائی! صرف عبدہ بھائی کو کیوں دعوت، یار ہم بھی تو ہیں۔
ویسے لاہور میں عبدہ بھائی کے ساتھ دعوت طے ہو چکی ہے، جب بھی لاہورجائیں گے عبدہ بھائی کے ساتھ مچھلی ضررو کھائیں گے۔ان شاءاللہ
آپ کا کیا موڈ ہے؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,797
پوائنٹ
1,069
عامر بھائی! صرف عبدہ بھائی کو کیوں دعوت، یار ہم بھی تو ہیں۔
ویسے لاہور میں عبدہ بھائی کے ساتھ دعوت طے ہو چکی ہے، جب بھی لاہورجائیں گے عبدہ بھائی کے ساتھ مچھلی ضررو کھائیں گے۔ان شاءاللہ
آپ کا کیا موڈ ہے؟
مجھے بھی اس دعوت کی آفر ہو چکی ہے آپ کا جب بھی کراچی آنے کا پروگرام ہو تو میرے پاس ضرور آئے -
 
Top