• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میانمار میں مسلمانوں پر دو سے زائد بچے پیدا کرنے پر پابندی۔

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
ینگون(پاکستان اپڈیٹس)میانمار میں مسلمانوں پر2سے زائد بچوں کی پیدائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے،برمامیں مسلمانوں کی نسل کشی کے بعد اب حکومت نے مسلمانوں کو 2سے زائد بچوں کی پیدائش سے روک دیا ہے۔اس پابندی کانفاذ مسلمانوں کی اکثریتی ریاست راکھین میں ہوگا، حکام کا کہنا ہے کہ اس پابندی سے بدھ مت کے ماننے والوں اور مسلمانوں میں کشیدگی کم کرنے میں مدد ملے گی۔ سرکاری ترجمان کے مطابق مسلمانوں میں پیدائش کی شرح بدھوں کے مقابلے میں دس گنا زیادہ ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ینگون(پاکستان اپڈیٹس)میانمار میں مسلمانوں پر2سے زائد بچوں کی پیدائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے،برمامیں مسلمانوں کی نسل کشی کے بعد اب حکومت نے مسلمانوں کو 2سے زائد بچوں کی پیدائش سے روک دیا ہے۔اس پابندی کانفاذ مسلمانوں کی اکثریتی ریاست راکھین میں ہوگا، حکام کا کہنا ہے کہ اس پابندی سے بدھ مت کے ماننے والوں اور مسلمانوں میں کشیدگی کم کرنے میں مدد ملے گی۔ سرکاری ترجمان کے مطابق مسلمانوں میں پیدائش کی شرح بدھوں کے مقابلے میں دس گنا زیادہ ہے۔

بھائی اس خبر کا سورس بھی شیئر کر دیں پلیز۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایسی پوسٹ پر سورس کچھ دن بعد ختم ہو جاتے ہیں اس لئے میں سکرین شوٹ دے دیتا ہوں۔

والسلام
 
Top