• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میراتعارف

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔
ایک اور اہل علم کی فورم پر آمد، الحمدللہ۔
امید ہے کہ آپ درس و تدریس کا سلسلہ فورم پر بھی جاری رکھیں گے، ان شاءاللہ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاکرمحمود
مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
استاد محترم شاکر محمود حفظہ اللہ تہہ دل سے فورم جوائن کرنے پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کےعلم و عمل میں برکت دے۔آمین۔
قوی امید ہے کہ آپ اپنے قیمتی اوقات میں سے چند لمحوں کےلیے فورم پہ آکر پھر دوبارہ ہمیں اپنی شاگردی کا موقع دیتے ہوئے ہر موڑ پر ہماری اصلاح کریں گے۔ان شاءاللہ
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحباً
شاکر محمود بھائی جامعہ لاہور الاسلامیہ کی انتظامیہ میں شامل ہیں، اُمید ہے کہ موصوف جامعہ کے خریجین کو منظّم کرنے اور جامعہ سے متعلق معلومات وغیرہ کے سلسلہ میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام و علیکم، جامعہ لاہور الا سلا میہ، وفاق المدارس فیصل آباد سے ملحق ہےِ؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بہنا۔!
 
Top