ابو عبداللہ خلیل
رکن
- شمولیت
- فروری 06، 2020
- پیغامات
- 3
- ری ایکشن اسکور
- 1
- پوائنٹ
- 33
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید ہے اس گروپ کے تمام ممبران خیریت سے ہونگے.
میں أبو عبد اللہ خلیل
دکن حیدرآباد انڈیا
شادی شدہ ہوں
اللہ نے اولاد جیس قیمتی نعمت دی ہوی ہے چار بچوں کا والد ہوں الحمد للہ رب العالمین
اس فورم سے میرا تعلق اس دن سے ہے جس وقت یہ فورم بنا. اس فورم کی اطلاع میرے کافی قدیم دوست شاکر بھائی کے ذریعے ملی (ہم کبھی اہلیحدیث گوگل گروپ میں تھے جس کا میں ایک ایڈمن بھی تھا اس دور میں یہ ایک زبردست دعوتی ذریعہ تھا)
مختلف فورمز پر فعال رہا کرتا تھا بلکل بعض فورمز کے کے خصوصی سیکشنس میں بھی رہنے کا موقع ملا
ُتحقیق علماء غالباً اگر میں بھول نہیں رہاً
مگر کچھ ناگزیر حالات کی وجہ سے میں اور دوسرے ساتھی نے ایک فورم کو خیر بعد بھی کیا.
اس سفر کی یادیں کچھ تلخ اور کچھ شیریں کے مماثل رہی. کافی علماء اہل علم دوست و احباب سے ملاقات کا شرف بھی حاصل ہوا.
کیا لکھیں کیا نا لکھیں کہاں سے شروع کریں اور کہاں ختم کے مصداق
کچھ مصروفیات اور کبھی ناگزیر حالات کے پیش نظر اس دنیا سے تقریباً دور ہوگیا تھا. اب اس گروپ میں دوبارہ اکاؤنٹ بنا کر حاضر ہوا ہوں (پرانا پاورز بھول گیا تھا)
یہ کچھ مختصر بے ترتیب الفاظ اور جملوں کا مجموعہ میرے تعارف میں پیش کرنے کی جسارت کررہا ہوں.
اللہ ہم سب کو صراط مستقیم پر استقامت دے اور آسانیاں فرماے اور کامیابیاں دے آمین یا رب العالمين
جزاکم اللہ خیرا
أبو عبد اللہ محمد خلیل