• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف (نائمہ)

نائمہ

رکن
شمولیت
جولائی 07، 2011
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
232
پوائنٹ
42
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ٹو آل
میرا نام نائمہ ہے اور میں نادرا میں جاب کرتی ہوں اس فورم پہ آنے کی دعوت میری ایک دوست نے دی ہے جو میرے پڑوس میں رہتی ہے اس فورم کی بہت تعریف سنی ہے ان شااللہ وزٹ کرتی رہوں گی
اوکے
خداحافظ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
نائمہ بہن، اللہ تعالیٰ آپ کا فورم پر آنا مبارک کرے۔ آمین۔ اور آپ کے پڑوس میں رہنے والی اس دوست کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
امید ہے کہ اگر آپ کو یہ فورم پسند آیا تو آپ بھی اپنے حلقہ احباب میں فورم پر شمولیت کی دعوت دیں گی۔
ان شاءاللہ ہماری کوشش رہے گی کہ اس فورم کے ذریعے دین کی درست تعلیمات کی ترویج و اشاعت ہو اور ذہنوں میں پائے جانے والے شبہات و سوالات کا کتاب و سنت کی روشنی میں حل پیش کیا جائے۔

آپ کی پوسٹ میں دو باتوں کی نشاندہی کرنی تھی:
پہلی بات تو یہ کہ اول سلام پھر کلام۔ اگر پوسٹ کی ابتداء بسم اللہ کے بعد سلام سے کی جائے تو بہت بہتر ہے۔
دوسری بات یہ کہ لفظ انشاء اللہ نہیں، بلکہ درست یوں ہے: ان شاء اللہ۔ یعنی ان کے بعد ایک عدد اسپیس دینی ضروری ہے۔

جزاک اللہ خیرا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ٹو آل
میرا نام نائمہ ہے اور میں نادرا میں جاب کرتی ہوں اس فورم پہ آنے کی دعوت میری ایک دوست نے دی ہے جو میرے پڑوس میں رہتی ہے اس فورم کی بہت تعریف سنی ہے ان شااللہ وزٹ کرتی رہوں گی
اوکے
خداحافظ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نائمہ بہن ::
فورم پہ آپ کی آمد بہت بہت خوشی کاباعث بنی اللہ تعالی جس امید سے آپ فورم پہ تشریف لائیں ہیں وہ پورے کرتے ہوئے تاحیات خوش وخرم رکھے۔آمین
اور فورم کی طرف انوائٹ کرنےوالی ہماری بہن کو اللہ تعالی جزائے خیر دے۔امید ہے کہ آپ بھی ہمارے ساتھ دین و اشاعت کی اس دوڑ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔ان شاءاللہ
 
Top