السلام عليكم و رحمۃاللہ و برکتہ،
ایک بھائی نے تعارفی سیکشن میں اپنا تعارف کروانے کا کہا، جسکے لیئے بندہ ناچیز یہاں حاضر ھوا ھے،
میرا نام میرے دادا جان چوہدری محمد علی رحمہ اللہ نے محمد سجاد تجویز فرمایا اور باقی سب اہل خانہ نے آپ کی تجویز کو من و عن قبول کر لیا،
میرا آبائی و پیدائشی شہر، لاھور ھے،
لاھور ھی میں نوجوانی اور پھر جوانی میں قدم رکھا،
معاشی لحاظ سے میرا شعبہ میڈیکل لیبارٹری کے بزنس سے منسلک ھے،
اللہ رب العزت کی جانب سے زندگی کی مزید چند سال مہلت مل گئی تو پورے چار دہائیوں کا ھو جاؤں گا،
نوجوانی کے شب و روز جماعتی (تنظیمی) زندگی میں گزارے، دعوتِ دین کا بھرپور کام کیا، الحمدللہ، اللہ قبول فرما لے،
دعوت دین اور آخرت کی بہتری کے لیئے لاھور ھی کی ایک آبادی میں ابھی مسجد تعمیر کی ھے، اللہ وہاں سے حق سچ اور خیر و منہج نبوی کی جانب راہنمائی کی توفیق دے،
حصول تعلیم کے لیئے لاھور ھی کے ایک دینی ادارے میں صبح کا وقت مختص کیا ھوا ھے.
تعارف پڑھنے والے سے دعاؤں کی درخواست ھے