• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا لوگوں سے کیا تعلق؟

شمولیت
اپریل 27، 2020
پیغامات
654
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
77
میرا لوگوں سے کیا تعلق؟

قَالَ أبو عبد الله: وقال لي محمد بْن أسلم
ابو عبد اللہ فرماتے ہیں: مجھ سے محمد بن اسلم نے کہا:

يا أبا عبد الله ما لي ولهذا الخلق
اے ابو عبد اللہ! میرا ان لوگوں سے کیا تعلق؟

كنت فِي صلب أبي وحدي
میں اپنے والد کی صلب میں اکیلا تھا،

ثم صرت فِي بطن أمي وحدي
پھر میں اپنی ماں کے بطن میں اکیلا تھا،

ثم دخلت إِلَى الدنيا وحدي
پھر میں دنیا میں آیا تو اکیلا آیا،

ثم تقبض روحي وحدي
پھر جب میری روح قبض کی جائے گی تو میں اکیلا ہوں گا،

فأدخل فِي قبري وحدي
پھر میں اپنی قبر میں داخل ہوں گا تو اکیلا ہوں گا،

فيأتيني منكر ونكير فيسألاني وحدي
پھر منکر و نکیر آئیں گے اور مجھ سے اکیلے ہی سوال کریں گے،

فأصير إِلَى حيث صرت وحدي
پھر میرا انجام جہاں بھی ہو، میں اکیلا ہی پہنچوں گا،

وتوضع عملي وذنوبي فِي الميزان وحدي
پھر میرے اعمال اور میرے گناہ میزان میں اکیلے ہی رکھے جائیں گے،

وإن بعثت إِلَى الجنة بعثت وحدي
پھر اگر میں جنت کی طرف بھیجا گیا تو اکیلا ہی جاؤں گا،

وإن بعثت إِلَى النار بعثت وحدي
اور اگر جہنم کی طرف بھیجا گیا تو اکیلا ہی بھیجا جاؤں گا،

فمَا لي والناس!
تو پھر میرا لوگوں سے کیا تعلق؟

[المنتظم في تاريخ الملوك والأمم، ج : ١١، ص : ٣٠٣]

IMG-20250308-WA0003.jpg

IMG-20250308-WA0002.jpg
 
Last edited:
Top