• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا نام فیض عالم ہے

فیض عالم

مبتدی
شمولیت
جولائی 16، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
میں شاہ فیصل کالونی کراچی سے ہوں اور وہاں تحفیظ القرآن مدرسہ میں قرآن مجید حفظ کر رہا ہوں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
اھلا وسھلا مرحبا!
اللہ تعالی آپ کو دین ودنیا کی کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ آمین!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
اھلا وسھلا مرحبا!
اللہ تعالی آپ کو دین ودنیا کی کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ آمین!
اور ’’فیض عالَم ‘‘ بنائے ؛
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
اھلا وسھلا مرحبا!
اللہ تعالی آپ کو دین ودنیا کی کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ آمین!
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
ماشاءاللہ خوشی ہوئی کہ آپ حفظ کررہے ہیں اللہ تعالی آپکو مکمل حافظ بناے اور آپ کے اندر قرآن فہمی کامادہ پیدا کرے کیونکہ یہ اصل ہے اگر موقع ملے تو توحید اور اتباع نبی کے موضوع پر مطالعہ کرتے رہئے
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
فیض عالم صاحب آ پ کو محدث فارم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔
اللہ تعالیٰ آپ قرآن کا حافظ بھی بنائے اور اس پر عمل کرنے والا بھی بنائے۔آمین
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جی یہ میرے بھتیجے ہیں اور میرے اصرار پر ان کے والد نے انہیں سکول کی پنجم کے بعد حفظ قرآن کے لیے ایک مدرسہ میں داخل کروایا اور ایک وقت تھا جب ان کے والد یعنی میرے بڑے بھائی سے ابی جی رحمہ اللہ نے پوچھا تھا کہ میری خواہش ہے کہ میری اولاد میں سے کوئی دینی تعلیم کی طرف اآئے تو انہوں نے صاف انکار کر دیا تھا اور آج الحمدللہ دین کی برکات کا مشاہدہ کرنے کے بعد اپنے اکلوتے بیٹے کو دین کے دامن میں ڈال دیا ہے
 
Top