Naeem Mukhtar
رکن
- شمولیت
- اپریل 13، 2016
- پیغامات
- 81
- ری ایکشن اسکور
- 25
- پوائنٹ
- 32
اسلام علیکم ۔۔۔ میرا مقصد صرف علم حاصل کرنا ☆اپنے خالص دین اسلام کو سمجھنا ہے☆ اس لیے اس فورم کو منتخب کیا ہے☆کیا آپ ممبران میری اس میں مدد کریں گے☆
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.اسلام علیکم ۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
(پیشگی معذرت کے ساتھ.برا نہ مانۓ گا)
محترم لیجۓ ھم شروعات کر دیتے ھیں...... ابتسامہ
اسلام علیکم نہ لکھیں وہ درست نہیں ھے بلکہ السلام علیکم لکھیں. (یعنی شروع میں الف کے بعد لام کا اضافہ کریں) اور جناب کوشش کریں کہ پورا سلام لکھیں کہ اس سے نیکی زیادہ ملتی ھے.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا
وانت فجزاك الله خيراًجزاک اللہ خیرا
بالکل جناب.دراصل اس طرح کی اغلاط شمسی و قمری حروف سے عدم واقفیت کی بناء پر بھی سرزد ہوتی ہیں.
اگر وقت نکلے تو اس کی وضاحت فرما دیجئے گا کبھی.