• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا ھر دن میری ‏ماں‬ سے محبت کا دن ھے..

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
میرا ھر دن میری ‏ماں‬ سے محبت کا دن ھے..

#‏ماں ‬...

ماں ایک ایسا لفظ ہے جسکی مٹهاس سے ہر بندہ بشر آشنا ہے...
اور ہر کوئی اس کی شرینی سے لطف اندوز ہوتا ہے...
جب ماں کا لفظ پکارا جاتا ہے تو دونوں ہونٹ بهی آپس میں مل کر لفظ ماں کو چومتے ہیں..
ماں ایک ایسی عظیم ہستی ہے اس کی تعریف چند لفظوں سے یا اس سے محبت کا اظہار ایک دن میں کرنا بہت مشکل ہے.

تیرے آنکهوں میں نور برستا رہتا ہے.
تیرے دم سے گهر ہے چاند کا ٹکڑا #ماں....
اللہ پاک نے ماں کو ایک عظیم رتبہ دیا ہے اور اس کے پاؤں کے نیچے جنت کی بشارت دی ہے..

#ماں تجهے سلام...
#ماں تیری عظمت کو سلام..

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
مغربی لوگ آج اپنی ‫#‏ماں‬ کوملنے اولڈ ہاؤس جائیں گیں.
اور دیسی لبرل آج اپنی ماںکو اولڈ ہاؤس چھوڑنے جائیں گیں.
تاکہ کم از کم ان کےہم پلہ ہو سکیں.
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ماں جیسی ہستی دُنیا میں ہے کہاں
نہیں ملے گا بدل چاہے ڈھونڈ لے ساراجہاں
شفقت بھرا تیراچہرا
جھلکے محبت کاجذبہ
قائم رہے سایہ تیرا
قدموں میں ہے جنت کاپتہ
ہردُکھ کوخودسہا میرے لئے تونے
ماں جیسی ہستی دُنیامیں ہے کہاں
نہیں ملے گا بدل چاہے ڈھونڈ لے ساراجہاں
جب بھی وہ دن یادآتے ہیں
آنکھیں میری بھرآتی ہے
کہ میری سُکھ کی خاطر
تونے کتنی راتیں جاگی ہیں
غصہ تھا جن آنکھوں میں
وہی میری یاد میں روئی ہیں
جوقرض ہے تیری محبت کا
کیا کرپائیں گئے ہم وہ ادا
ہردُکھ کوخود سہا میرے لئے تو نے
ماں جیسی ہستی دُنیامیں ہے کہاں
نہیں ملے گا بدل چاہے ڈھونڈلے ساراجہاں

Orya Maqbool Jan
 
Top