• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری بیاض سے

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
منزل کی جستجو ہے تو درکار ہے جراءت
ٹھوکر سے ہٹا دیجئے جو سنگ گراں ہو
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
موجوں کی سیاست سے مایوس نہ ہو فانی
گرداب کی ہرتہہ میں ساحل نظر آتا ہے
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
زر پرستوں کا سامان تار تار کریں
سر کٹائیں لہو کا کاروبار کریں
سحر ضرور ہوگی آفتاب ابھرے گا
مسافران شب سے کہو انتطار کریں
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
کسی کے روکنے سے حق کا پیغام کب رکا ہے جو اب رکے گا
چراغ ایماں آندھیوں میں جلا ہے اور جلا کرے گا
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
میرے لہو کی روشنائی لکھتی رہیگی داستان جہاد
صفحہ ہستی پہ بنتے جائیں گے انمٹ نقوش
 
Top