• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے حضور تیرے حضور

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
کویت سٹی(نمائندہ نوائے وقت) گستاخانہ فلم بنانیوالے ہالینڈ کے پرڈیوسر آرنولد فاندرون جس نے چند ماہ قبل اسلام قبول کرلیا تھا اورعمرہ کی سعادت حاصل کی تھی، اس سال حج کی سعادت حاصل کرلی ہے۔اخبار''عکاظ'' کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ جب سے میں نے فلم بنائی تھی مجھے سکون نہیں مل رہاتھا اورمسلمانوں کی دل آزاری ہوئی اوراَن دیکھی شخصیت کے ساتھ اتنی محبت نے میرے ضمیرکو جھنجوڑ کررکھ دیا اورمیں نے اسلامی کتابوں اورقرآن پاک کا مطالعہ شروع کردیا اورایک واقعہ نے اتنامتاثر کیاکہ میں نے اسلام قبول کرلیا اورآخری نبی حضرت محمدؐ پر ایمان لائے بغیر نہ رہ سکا۔ جب ان سے واقعہ کا پوچھا گیا تو آرنولدفاندون نے کہاکہ وہ واقعہ اس عورت کا جونبی آخرالزماں حضرت محمدؐ پر روزانہ گندگی پھنکتی تھی اورایک روز اس عورت نے گندگی نہ پھینکی تو آپ ؐ اسکے گھر تشریف لے گئے اوراسکی خیریت دریافت کی، اس واقعہ نے میری زندگی بدل دی۔ میں انشاء اللہ تعالی نبی حضرت محمدؐ پر ایسی فلم بنائوں گا جو اسلام کی روشن مثال ہوگی اور تبلیغ اسلام کا کام بھی ہوگا۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اتنا سب کے بعد بھی نبی کریم ﷺ پر فلم بنانے کی طرف رجحان ہے۔حیران کن!
انما اعمال بنیات
اور اللہ سب کی نیتوں سے واقف ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کویت سٹی(نمائندہ نوائے وقت) گستاخانہ فلم بنانیوالے ہالینڈ کے پرڈیوسر آرنولد فاندرون جس نے چند ماہ قبل اسلام قبول کرلیا تھا اورعمرہ کی سعادت حاصل کی تھی، اس سال حج کی سعادت حاصل کرلی ہے۔اخبار''عکاظ'' کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ جب سے میں نے فلم بنائی تھی مجھے سکون نہیں مل رہاتھا اورمسلمانوں کی دل آزاری ہوئی اوراَن دیکھی شخصیت کے ساتھ اتنی محبت نے میرے ضمیرکو جھنجوڑ کررکھ دیا اورمیں نے اسلامی کتابوں اورقرآن پاک کا مطالعہ شروع کردیا اورایک واقعہ نے اتنامتاثر کیاکہ میں نے اسلام قبول کرلیا اورآخری نبی حضرت محمدؐ پر ایمان لائے بغیر نہ رہ سکا۔ جب ان سے واقعہ کا پوچھا گیا تو آرنولدفاندون نے کہاکہ وہ واقعہ اس عورت کا جونبی آخرالزماں حضرت محمدؐ پر روزانہ گندگی پھنکتی تھی اورایک روز اس عورت نے گندگی نہ پھینکی تو آپ ؐ اسکے گھر تشریف لے گئے اوراسکی خیریت دریافت کی، اس واقعہ نے میری زندگی بدل دی۔ میں انشاء اللہ تعالی نبی حضرت محمدؐ پر ایسی فلم بنائوں گا جو اسلام کی روشن مثال ہوگی اور تبلیغ اسلام کا کام بھی ہوگا۔
بھائی کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا گستاخ اگر توبہ کر لے تو اس پر قتل کی سزا معاف ہو جاتی ہے؟
 
Top