• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے خون کو دیکھ کے تم پتھر سے ہو جاتے ہو ؟؟؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069
میرے خون کو دیکھ کے تم
پتھر سے ہو جاتے ہو ؟؟؟
آپ کو کچھ خبر ہے امت کی !!
میرا خون،ہے میرا خون
یا امہ یا مسلمون
بہتا ہے بازاروں میں
گلیوں میں ،چوباروں
مثل مصحف میرا خون
جلتا ہے انگاروں میں
میرے دین کی حرمت پر
ٹوٹ پڑے ہیں دجالون !
یا امہ ! یا مسلمون !
میرے خون پہ ہنستے ہیں
اور آوازے کستے ہیں
سنگ زنی کرتے ہیں اور
شیش محل میں بستے ہیں
ہوجائیں گے چکنا چور
نکلیں گے جب قاہرون
یا امہ یامسلون!!
اے امت کے جوانوں ذرا سنو تو !!!!!
میرے خون کو دیکھ کے تم
پتھر سے ہو جاتے ہو ؟؟؟
اپنے ہی خوابوں میں گم
کیوں غافل سو جاتے ہو ؟؟؟
آخر کب تم سمجھو گے
میرے خون کو دیکھ کے تم
 
Top