• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے سوالات اور قرآن کے جوابات

shizz

رکن
شمولیت
مارچ 10، 2012
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
166
پوائنٹ
31
میں نے کہا کہ تیری مدد کیسے ملے گی یا رب ؟؟؟

جواب ملا
صبر اور نماز سے مدد لیا کرو. البقرہ :٤٥


میں نے کہا میں بہت گنہگار ہوں؟؟؟

جواب ملا :
الله کی رحمت سے مایوس نہ ہو الله سب گناہ بخش دے گا. الزمر :٥٣


میں نے کہا کہ میرے دل کو سکون نہیں ہے؟؟؟

جواب ملا:
بیشک الله کی یاد سے ہی دلوں کو اطمینان (سکون) ہے. الرعد:٢٨


میں نے کہا میں بہت اکیلی ہوں؟؟؟

جواب ملا:
بیشک ہم رگ جان سے بھی زیادہ قریب ہیں. ق:١٦


میں نے کہا کہ مجھے کوئی یاد نہیں کرتا؟؟؟

جواب ملا :
تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کرونگا.البقرہ :١٥٢
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
”میرے سوالات اور قرآن کے جوابات“ ایک بہت ہی خوبصورت کتاب ہے جو اعزاز افتخار صدیقی کی تالیف ہے۔ ٩٦ صفحات کی اس مختصر تالیف میں سوالاً جواباً بہت عمدہ انداز میں ہمارے ذہنوں میں اٹھنے والے سوالات کے جوابات قرآن کریم سے دئے گئے ہیں۔ اس دھاگہ کے سوالات و جوابات بھی اسی کتاب کے اقتسابات معلوم ہوتے ہیں۔ اس کتاب سے دلچسپی رکھنے والے خواتین و حضرا ت مؤلف سے ٣٨٧ بلا ک بی، یونٹ نمبر ٨ لطیف آباد فون ٣٥٠٦٠٦٤۔٠٣٠٦ سے رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
میں نے کہا کہ تیری مدد کیسے ملے گی یا رب ؟؟؟

جواب ملا
صبر اور نماز سے مدد لیا کرو. البقرہ :٤٥


میں نے کہا میں بہت گنہگار ہوں؟؟؟

جواب ملا :
الله کی رحمت سے مایوس نہ ہو الله سب گناہ بخش دے گا. الزمر :٥٣


میں نے کہا کہ میرے دل کو سکون نہیں ہے؟؟؟

جواب ملا:
بیشک الله کی یاد سے ہی دلوں کو اطمینان (سکون) ہے. الرعد:٢٨


میں نے کہا میں بہت اکیلی ہوں؟؟؟

جواب ملا:
بیشک ہم رگ جان سے بھی زیادہ قریب ہیں. ق:١٦


میں نے کہا کہ مجھے کوئی یاد نہیں کرتا؟؟؟

جواب ملا :
تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کرونگا.البقرہ :١٥٢


اللہ کی سلامتی ہو آپ پر۔


پھر بھی ظالم لوگ کہتے ہیں کہ " صرف اللہ کی کتاب ہمارے لیئے کافی نہیں ھے"

افسوس ھے ان لوگوں پر جنہوں نے اللہ کی قدر نہ کی جیسا کہ اس کی قدر کا حق ھے۔


وَلَقَدْ صَرَّفْنَا لِلنَّاسِ فِي هَـٰذَا الْقُرْآنِ مِن كُلِّ مَثَلٍ فَأَبَىٰ أَكْثَرُ النَّاسِ إِلَّا كُفُورًا ﴿٨٩-١٧﴾

ہم نے اس قرآن میں لوگوں کو طرح طرح سے سمجھایا مگر اکثر انکار ہی پر جمے رہے (89)
 
Top