محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
میٹھے میٹھے کھٹے کھٹے گول گبھے کھانے کو کس کس کا دل چھا رہا ہے ؟
@محمد نعیم یونس بھائی کراچی میں لیاقت آباد کے گول گبھے بہت مشہور ہے - جب بھی کراچی آنا ہو تو اطلاع ضرور کریں تا کہ آپ کی دعوت کے ساتھ ساتھ گول گبھے کی دعوت بھی ہو جائے -میرا ۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!@محمد نعیم یونس بھائی کراچی میں لیاقت آباد کے گول گبھے بہت مشہور ہے - جب بھی کراچی آنا ہو تو اطلاع ضرور کریں تا کہ آپ کی دعوت کے ساتھ ساتھ گول گبھے کی دعوت بھی ہو جائے -
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا۔
لاہور میں بھی گول گپوں کی کئی دکانیں اور ڈھیلے ہیں، بلکہ گول گپوں کے ڈھیلوں کی ایک مارکیٹ ہے(دھرم پورہ جاتےہوئے ،نہر کے کنارے)۔ البتہ مجھے کریم بلاک مارکیٹ، علامہ اقبال ٹاؤن کے گول گپے پسند ہیں۔ کبھی لاہور آئیں تو آپ کو جہاں سے کہیں گے کھلائیں گے، ان شاء اللہ۔
اسے کھانے سے گلا خراب ہوجاتا ہے۔اس کے اور بھی بہت سے نقصانات ہیں
آپ سے اس کا کوئی فائدہ تو بتائیں۔۔۔ کسے نوں ماہ بادی تے کسے نوں سوادی۔۔۔
اگر روزانہ ایسی چیزیں استعمال کی جائیں تو وہ نقصان دہ ہیں۔
اس طرح کی چیزوں کی معتدل مقدار اپنی طبیعت کے مطابق استعمال کی جائے تو کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ اور جن کو اس طرح کی چیزیں کھانے سے کوئی الرجی یا بیماری ہوجائے ، اُن کو احتیاط کرنا چاہیے۔۔
آپ سے اس کا کوئی فائدہ تو بتائیں