محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
نجی ٹی وی کی خاتون اینکر کی ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی کہ دیکھ کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے
17 فروری 2017 (20:26)
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) میڈیا کا بنیادی کردار لوگوں کی مدد کرنا اور ان کے مسائل حکام بالا تک پہنچانا ہے ، اگر میڈیا یہ کام ایمانداری سے کرے تو اسے بھرپور پذیرائی ملتی ہے لیکن اگر اسی میڈیا کی کچھ کالی بھیڑیں خود کو ملنے والی طاقت کا ناجائز فائدہ اٹھاتی ہیں تو نہ صرف اس فیلڈ میں کام کرنے والے اچھے لوگ بھی بدنام ہوتے ہیں بلکہ بہت سے لوگوں کو ذہنی اذیت سے بھی گزرنا پڑتا ہے۔
اب تک نیوز کی میزبان ثناءفیصل کو پرستار نے سیلفی کے بدلے ”زہر“دے دیا
نجی ٹی وی اب تک نیوز کی اینکر پرسن ثنا فیصل ” خفیہ“ کے نام سے پروگرام کرتی ہیں ،اس پروگرام کا بنیادی مقصد مختلف جگہوں پر سٹنگ آپریشن کرکے غیر انسانی ، غیر اخلاقی و غیر قانونی کاموں کو بے نقاب کرنا ہے۔سوشل میڈیا پر اینکر پرسن ثنا فیصل اور ان کی ٹیم کے ایک سٹنگ آپریشن کی ویڈیو بڑے پیمانے پر گردش کر رہی ہے جس میں اینکر پرسن اور ان کے ہمراہ سادہ کپڑوں میں ملبوس سیکیورٹی اہلکار وں کو ایکگھر پر چھاپہ مارتے دکھایا گیا ہے جسے یہ لوگ گیسٹ ہاؤس قرار دیتے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ پوری ٹیم محلے میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر صاحب خانہ کو نہ صرف بلیک میل کرتی ہے بلکہ وہاں سے شراب، خفیہ کیمرے اور پستول کی گولیاں بھی برآمد کرلیتے ہیں جبکہ صاحب خانہ دہائیاں دیتا رہ جاتا ہے لیکن اسے گرفتار کرکے پولیس موبائل میں بٹھا لیا جاتا ہے۔
پروگرام خفیہ کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو دیکھیں

Last edited: