• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں اس فورم پر نام و نمود کے لئے نہیں آیا

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
اس فورم پر آنے کا مقصد اپنے Concepts clearکر نا تھا نہ کہ نام و نمود۔ اس فورم میں کوئی بھی (میرے خیال میں) مجھے نہیں جانتا۔ میں ایک گمنام شخص ہوں اور گمنام ہی رہنا پسند کرتا ہوں۔ نہ مجھے کسی کے واہ واہ کی ضرورت اور نہ اپنا شملہ اونچا رکھنے کی خواہش۔ اللہ تعالیٰ میری آخرت اچھی بنا دے آمین۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
محترم
ذرا اس گاڑہی انگریزی کا اردو ترجمہ بتا دیں ، سمجہنا چاہتا ہوں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اس فورم پر آنے کا مقصد اپنے Concepts clearکر نا تھا نہ کہ نام و نمود۔ اس فورم میں کوئی بھی (میرے خیال میں) مجھے نہیں جانتا۔ میں ایک گمنام شخص ہوں اور گمنام ہی رہنا پسند کرتا ہوں۔ نہ مجھے کسی کے واہ واہ کی ضرورت اور نہ اپنا شملہ اونچا رکھنے کی خواہش۔ اللہ تعالیٰ میری آخرت اچھی بنا دے آمین۔
آپ کی پہچان آپکی تحریریں ہیں جو اس فورم پر محفوظ ہیں ۔ آپکا اسلوب اور اخلاق ہے اور یہی آپکی پہچان ہے ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
ذرا اس گاڑہی انگریزی کا اردو ترجمہ بتا دیں ، سمجہنا چاہتا ہوں ۔
محترم! اس کے مفہوم کو واضح کرنے کے لئے مجھے اردو میں مناسب الفاظ نہیں مل رہے تھے اس لئے مجبوراً انگریزی میں لکھا۔ کوئی صاحب اس کا مناسب مفہوم اردو میں لکھ دے تو مشکور ہوں گا۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
آپ کی پہچان آپکی تحریریں ہیں جو اس فورم پر محفوظ ہیں ۔ آپکا اسلوب اور اخلاق ہے اور یہی آپکی پہچان ہے ۔
يَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
محترم اس عربی کلام کا ترجمہ کردیں
محترم! جو چیز محنت سے حاصل کی جاتی ہے اس کی افادیت زیادہ ہوتی ہے۔ یہ قرآنِ پاک کی آیت ہے کسی بھی ترجمہ والے قرآنِ پاک سے دیکھ لیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
جزاك الله خيرا
کیا خوب کہی ، دل پر اثر ہوا ۔ معیاری ، علمی اور معلوماتی
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
مجھ سے بعض دفعہ میرے ہم مسلک بھی ناراض ہو جاتے ہیں کہ میں جسے غلط سمجھتا ہوں نصوص کی روشنی میں (جتنی کا علم ہے) اس کو غلط کہہ دیتا ہوں۔ بعض اوقات کسی بڑی شخصیت پر تنقید کردی تو اس کے معتقد شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں۔
ایک دفعہ میں نے ایک بہت مشہور شخصیت کی اس بات پر کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال 12 ربیع الاول کو ہؤا ہے پر اعتراض کردیا کہ یہ غلط ہے۔ وہ تو میرے سر کو آگیا۔ کہنے لگا کہ وہ عالم ہے تم عالم ہو؟ میں نے کہا اس میں علم یا نہ عالم ہونے کی بات نہیں بلکہ اس کا تعلق حساب کتاب سے ہے جو حساب کتاب جانتا ہے وہ حساب لگا کر دیکھ لے۔ میں نے چونکہ ایک عالم کی کتاب میں پڑھا تھا کہ اس طرح حساب کیا جاسکتا ہے اور ثابت ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال 12 ربیع الاول کو نہیں بنتا۔ میں نے خود حساب لگا کر دیکھا تو یہ بات صحیح نکلی۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
مجھے ایسے علماء پسند ہیں ۔۔۔ جو دھوکہ نہیں دیتے ۔۔۔ جھوٹ نہیں بولتے ۔۔۔ اپنا طرہ اونچا رکنے کی کوشش میں نہیں رہتے ۔۔۔ اپنی غلطی کو تسلیم کرنے میں کوئی پس و پیش نہیں کرتے ۔۔۔ کسی بات کا علم نہ ہو تو اس کو تسلیم کر لیتے ہیں ۔۔۔
 
Top