• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں بیچارا ایک بار پھر حاضر۔۔۔

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم۔
اہل فورم، میرے ساتھ ھی عجیب کہانی ہے، اکثر پاس ورڈ بھول کر شاکر بھائی کو تنگ کرنے بیٹھ جاتا ہوں÷....

میرا تعارف پہلے ہوچکا، مگر کسی نئے ممبر کو اگر ضرورت ہو تو حاضر انشآاللہ
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ویری گڈ، جابجا مخصوص تھریڈ ز کی بہار آپ کے انے کا چیخ چیخ کر اعلان کر رہی ہے.
واللہ اعلم!
لیکن ایک بات تو صاف ہے، جب تک ہوں دھاڑتا رہوں گا انشآاللہ........... :)

اب کتنے دن تک ہیں؟؟
یہاں ایک سانس کا نہیں پتا کہ جو اندر گیا ہے باہر آنا بھی ہے کہ نہیں ا ور آپ دنوں کی بات کر رہیں ہیں!
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
بھائی صاحب اگر آپ پاسورڈ بھول جاتے ہیں تو پلیز شاکر بھائی تنگ کرنے سے بہتر ہے آپ کوئی بھی غلط پاسورڈ لگا کر لاگ آن کی کوشش کریں پھر وہاں آپشن آۓ گا کہ اگر آپ پاسورڈ بھول گئے ہیں تو یہاں کلک کریں وہاں سے آپ اپنا نیا پاسورڈ اپنی ای میل پہ خود منگواسکتے ہیں
جزاک اللہ
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
ھمممممممممم..... منیر بھائی یہ چالاکی ہم کو آتی ہے جی!

مسئلہ پاسورڈ بھولنے سے شروع ہوا مگر پھر پیچیدہ ہو گیا،، مجھے امید ہے شاکر بھائی تنگ نہیں ہوں گے.

وہ تو رسمی طور پر کہا، کیوں کہ یہی تو انکی زمہ دارری ہے! :)
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ہم یہاں خدمت ہی کے لئے بیٹھے ہیں بھیا۔
یہاں آفس میں میرے کولیگ اکثر پریشان ہو جاتے ہیں کہ یار فلاں مشین خراب ہو گئی، اب ٹھیک کرنی پڑے گی۔ تو میں ان سے یہی کہتا ہوں کہ اللہ کے بندے، روزی روٹی ہماری لگی ہی اس وجہ سے ہوئی ہے کہ مشینیں خراب ہوتی ہیں اور انہیں ٹھیک کرنا ہوتا ہے۔
بس یہی حال فورم کا بھی ہے۔ اگر سب کچھ خود کار طور پر چلنا شروع ہو جائے تو ہم گناہ گاروں کا دین کے اس کام میں حصہ کیسے شامل ہوگا۔

خیر، عبدل برادر، آپ سے شکایت اتنی ہے کہ آپ نےرابطہ کر کے بہت دیر میں بتایا۔ دیکھئے ایک ہی مرتبہ ربط سے مسئلہ حل ہو گیا، الحمدللہ۔ پہلے رابطہ کر لیتے تو پہلے حل ہو جاتا۔ آپ ماشاءاللہ کافی فعال ہیں، لہٰذا آپ جیسے برادران کو تو ایک دن کی بھی فورم پر پریشانی افورڈ نہیں کر سکتے۔
 
Top