• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں تم دونوں پر متعہ حرام کرتا ہوں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
علی بہرام

وسائل الشیعة --- محمد بن الحسن الحُر العاملی ---

میں تم دونوں پر متعہ حرام کرتا ہوں

عن عمار قال: قال أبو عبد الله (عليه السلام) لي ولسليمان بن خالد: قد حرمت عليكما المتعة -

ترجمہ : عمار کہتے ہیں کہ ابوعبد الله نے مجھے اور سلیمان بن خالد سے فرمایا: میں تم دونوں پر متعہ کو حرام کرتا ہوں -

(وسائل الشیعة ، ٢١ / ٢٣)

1.jpg
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
2 - كنا نَغزو معَ النبيِّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم وليس معَنا نساءٌ ، فقُلْنا : ألا نَختَصيَ ؟ فنهانا عن ذلك ، فرَخَّص لنا بعدَ ذلك أن نتزَوَّجَ المرأةَ بالثَّوبِ ، ثم قرَأ : { يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ } .

الراوي: عبدالله بن مسعود المحدث: البخاري - المصدر: صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 4615

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے کہا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہو کر جہاد کیا کرتے تھے اور ہمارے ساتھ ہماری بیویاں نہیں ہوتی تھیں۔ اس پر ہم نے عرض کیا کہ ہم اپنے کو خصی کیوں نہ کر لیں۔ لیکن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس سے روک دیا اور اس کے بعد ہمیں اس کی اجازت دی کہ ہم کسی عورت سے کپڑے (یا کسی بھی چیز) کے بدلے میں نکاح کر سکتے ہیں، پھر عبداللہ رضی اللہ عنہ نے یہ آیت پڑھی "اے ایمان والو! اپنے اوپر ان پاکیزہ چیزوں کو حرام نہ کرو جو اللہ نے تمہارے لیے جائز کی ہیں۔
1 - كنَّا نغزُو معَ رسولِ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ وليسَ لنَا شيءٌ فقلنَا ألا نَسْتَخْصِي ؟ فنهَانَا عن ذلكَ ، ثم رخَّصَ لنَا أن نَنْكِحَ المرأةَ بالثَّوبِ ، ثمَّ قرأَ علينَا : { يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ، وَلاَ تَعْتَدُوا إِنَّ اللَّهَ لاَ يُحِبُّ المُعْتَدِينَ } .

الراوي: عبدالله بن مسعود المحدث: البخاري - المصدر: صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 5075

ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، کہا ہم سے جریر نے ، ان سے اسمٰعیل بن ابی خالد بجلی نے ، ان سے قیس بن ابی حازم نے بیان کیا اور ان سے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جہاد کو جایا کرتے تھے اور ہمارے پاس روپیہ نہ تھا (کہ ہم شادی کر لیتے) اس لئے ہم نے عرض کیا ہم اپنے کو خصی کیوں نہ کرالیں لیکن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس سے منع فرمایا۔ پھر ہمیں اس کی اجازت دے دی کہ ہم کسی عورت سے ایک کپڑے پر (ایک مدت تک کے لئے) نکاح کر لیں۔ آپ نے ہمیں قرآن مجید کی یہ آیت پڑھ کر سنا ئی کہ "ایمان لانے والو! وہ پاکیزہ چیزیں مت حرام کرو جو تمہارے لئے اللہ تعالیٰ نے حلال کی ہیں اور حد سے آگے نہ بڑھو، بیشک اللہ حد سے آگے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا"۔
ترجمہ داؤد راز
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
سوال گندم جواب چنا
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
أُنزلتْ آيةُ المتعةِ في كتابِ اللهِ، ففعلناها مع رسولِ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ، ولم ينزل قرآنٌ يحرمهُ، ولم ينهَ عنها حتى مات، قال رجلٌ برأيهِ ما شاءَ .
الراوي: عمران بن الحصين المحدث: البخاري - المصدر: صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 4518
خلاصة حكم المحدث: [صحيح]
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
2 - كنا نَغزو معَ النبيِّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم وليس معَنا نساءٌ ، فقُلْنا : ألا نَختَصيَ ؟ فنهانا عن ذلك ، فرَخَّص لنا بعدَ ذلك أن نتزَوَّجَ المرأةَ بالثَّوبِ ، ثم قرَأ : { يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ } .

الراوي: عبدالله بن مسعود المحدث: البخاري - المصدر: صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 4615

1 - كنَّا نغزُو معَ رسولِ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ وليسَ لنَا شيءٌ فقلنَا ألا نَسْتَخْصِي ؟ فنهَانَا عن ذلكَ ، ثم رخَّصَ لنَا أن نَنْكِحَ المرأةَ بالثَّوبِ ، ثمَّ قرأَ علينَا : { يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ، وَلاَ تَعْتَدُوا إِنَّ اللَّهَ لاَ يُحِبُّ المُعْتَدِينَ } .

الراوي: عبدالله بن مسعود المحدث: البخاري - المصدر: صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 5075

ترجمہ داؤد راز
نہ تیر اٹھے گا نہ تلوار ان سے یہ بازو میرے آمائے ہوئے ہیں
کیا خوب جواب دیا علی صاحب
 
Top