• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں پاکستان ھوں :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم :

اچھی حالت کا انتیظار بہترین عبادت : (ترمذی : 3571)

شیخ @اسحاق سلفی کیا یہ حدیث صحیح ہے اور شیخ اس کی مکمل حدیث بھی لکھ دے -
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اچھی حالت کا انتیظار بہترین عبادت : (ترمذی : 3571)
3571 - حدثنا بشر بن معاذ العقدي البصري، قال: حدثنا حماد بن واقد، عن إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن أبي الأحوص، عن عبد الله، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: سلوا الله من فضله، فإن الله عز وجل يحب أن يسأل، وأفضل العبادة انتظار الفرج.
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے ۔
upload_2015-8-6_16-7-41.png
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ایک دوسری جگہ آپ نے اس کو ضعیف جدا ( بہت زیادہ ضعیف ) قرار دیا ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں :
492 - " سلوا الله عز وجل من فضله، فإن الله يحب أن يسأل، وأفضل العبادة انتظار الفرج ".
ضعيف جدا.
رواه الترمذي (4 / 279) وابن أبي الدنيا في " القناعة والتعفف " (ج 1 ورقة 106 / 1 من مجموع الظاهرية 90) وعبد الغني المقدسي في " الترغيب في الدعاء " (89 )

(السلسلۃ الضعیفۃ ج1 ص 705)
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
لیکن گرافکس والے نے جس بات کو ثابت کرنا چاہے ہے یعنی اچھے حالات کا انتظار کرنا ، اور اللہ سےپر امید رہنا ہے یہ تو قرآن مجید کی آیات سے بھی ثابت ہے :
لا تقنطوا من رحمۃ اللہ
لا تیأسوا من روح اللہ إنہ لا ییأس من روح اللہ إلا القوم الکافرون ۔

اللہ کی رحمت سے نا امید ہونے منع کیا گیا ہے ، اور فرمایا کہ یہ کافروں کا شیوہ ہے ۔
 
Top